انیس الرحمن
محفلین
یہ آپ کے قدموں کے نشان ہیں یا برفانی شیر کے؟
یہ آپ کے قدموں کے نشان ہیں یا برفانی شیر کے؟
یہ کون محفل کی کھدائیاں کر رہا ہے؟
ذرا غور کریں زیادہ سردی کے باعث ان کے پیر نیلے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔۔۔یہ کون محفل کی کھدائیاں کر رہا ہے؟
آپ ٹھیک تو ہیں نا قیصرانی
یہ کونسا چلہ یا گیان ہے ویسے
یہی کہ اب کیا ٹینشن ہونی چاہیئےبھائی جی آپ کو کونسی ٹینشن ہوگئی جو سر کے بال اتر رہے ہیں؟
ارے نہیں۔ برف انجوائے کر رہا تھا اللہ کا کرم ہے ابھی تک ٹھیک ٹھاک ہوںیہ کون محفل کی کھدائیاں کر رہا ہے؟
آپ ٹھیک تو ہیں نا قیصرانی
یہ کونسا چلہ یا گیان ہے ویسے
قرشی کا بایو آملہ سیرپ استعمال کرنا چاہیے آپ کو۔۔۔ی
یہی کہ اب کیا ٹینشن ہونی چاہیئے
کیا اس سے نیلے پڑتے پیر سفید ہو سکتے ہیں؟قرشی کا بایو آملہ سیرپ استعمال کرنا چاہیے آپ کو۔۔۔
ایک صاحب نے استعمال کیا تو وہ پورے سفید ہوگئے۔۔۔کیا اس سے نیلے پڑتے پیر سفید ہو سکتے ہیں؟
اور اب وہی صاحب اہل محفل کو اپنے تجربے کے بارے آگاہ کر رہے ہیںایک صاحب نے استعمال کیا تو وہ پورے سفید ہوگئے۔۔۔
ایک ہی بات ہے یارایہ آپ کے قدموں کے نشان ہیں یا برفانی شیر کے؟
کون سے نئے اسکینڈلز؟یہ پرانی برف باریاں دکھا کر نئے سکینڈلز کو دفن نا کیا جائے بھئی
اب یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ مٹی پاؤ، برف پا دیو ڈھیر ساری تاکہ شریکاں نوں ٹھنڈ پے جائےیہ پرانی برف باریاں دکھا کر نئے سکینڈلز کو دفن نا کیا جائے بھئی
لو جی آپکو نہیں پتہ ؟ افففففففففففففففففففففففففففففففففف یہ لیں پورے 5 صفحات کا سکینڈل ہےکون سے نئے اسکینڈلز؟
لنک فراہم کیا جائے۔۔۔ ۔
شریک کبھی ٹھنڈے نہین ہوں گے جو بھی کر لیںاب یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ مٹی پاؤ، برف پا دیو ڈھیر ساری تاکہ شریکاں نوں ٹھنڈ پے جائے
اب یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ مٹی پاؤ، برف پا دیو ڈھیر ساری تاکہ شریکاں نوں ٹھنڈ پے جائے
آسان جواب ہے "برانڈی"۔۔۔شریک کبھی ٹھنڈے نہین ہوں گے جو بھی کر لیں
نہیں حضرت ملکِ عدم سے ان کی کال آئی تھی۔۔۔اور اب وہی صاحب اہل محفل کو اپنے تجربے کے بارے آگاہ کر رہے ہیں
کون سی برانڈ؟آسان جواب ہے "برانڈی"۔۔۔
تو پھر دوسری بات غلط ہوئی کہ مولوی جی بارود زیادہ ہو گیا تھانہیں حضرت ملکِ عدم سے ان کی کال آئی تھی۔۔۔
یوفون کے سگنل ہر جگہ ہوتے ہیں۔۔۔
اچھا۔۔تو پھر دوسری بات غلط ہوئی کہ مولوی جی بارود زیادہ ہو گیا تھا