برقی کتابوں کے سرورق
فہد اشرف محفلین اگست 30، 2021 #211 محمد شعیب نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ما شاء اللہ۔ فرہنگِ آصفیہ بھی برقیائی جا چکی ہے؟
م محمد شعیب مدیر اگست 30، 2021 #212 فہد اشرف نے کہا: ما شاء اللہ۔ فرہنگِ آصفیہ بھی برقیائی جا چکی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، صرف دیباچہ
فہد اشرف نے کہا: ما شاء اللہ۔ فرہنگِ آصفیہ بھی برقیائی جا چکی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، صرف دیباچہ
ظہیراحمدظہیر لائبریرین ستمبر 26، 2021 #217 حسبِ سابق بہت اچھے سر ورق بنائے ہیں ۔ ماشاء اللّٰہ ! محمد شعیب ، نانی عشو کے عنوان میں "ش" کے اوپر تشدید لگادیں تو بہتر ہوگا ۔ قارئین ابہام سے بچ جائیں گے اور بصری طور پر بھی اچھا لگے گا ۔
حسبِ سابق بہت اچھے سر ورق بنائے ہیں ۔ ماشاء اللّٰہ ! محمد شعیب ، نانی عشو کے عنوان میں "ش" کے اوپر تشدید لگادیں تو بہتر ہوگا ۔ قارئین ابہام سے بچ جائیں گے اور بصری طور پر بھی اچھا لگے گا ۔