شعیب بھائی یہ دیکھیے۔
خلیل بھائی ، میری مراد یہی تھی کہ کسی اچھے سے فونٹ میں کتاب کا نام لکھوائیں ۔ مثلاً مہر نستعلیق یا ایرانی نستعلیق وغیرہ ۔ ہاتھ سے لکھوانا مراد نہیں تھا ۔
ماشاء اللہ! بہت خوب صورت!
بیشتر کتابیں ریختہ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ اردو محفل کے ارکان انھیں یونی کوڈ میں تبدیل کر رہے ہیں۔یہ کتابیں کہاں پڑھی جا سکتی ہیں؟ کوئی ربط ملے گا۔