اگر فرد واحد کی ٹائپ کردہ ہے تو اس کا نام لکھا جا رہا ہے۔اور جو کتابیں میں تدوین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں، یہ دیکھے بغیر کہ اسے واٹس ایپ گروپ نے ٹائپ کیا ہے یا اردو محفل نے!
اس لئے میرا مشورہ ہے کہ ہر کتاب پر دونوں نام لکھے جائیں، چاہے وہ کتاب محض واٹس ایپ گروپ میں ہی ٹائپ ہوئی ہو، اردو محفل کے آ ع نے تو فائنل کر دی ہے نا!
جو کتابیں صرف شمشاد بھائی نے تائپ کی ہیں، ان پر ان کا نام ضرور دیا جائے ۔
آج کل میں الفاروق کو تیسری بار دیکھ رہا ہوں، محض اطلاعاً عرض ہے، اس کے بعد فسانۂ عجائب کی فائنل فائل محب علوی دے دیں تو اسے شروع کر دوں گا۔