تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاکرالقادری

لائبریرین
ہم نے اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرا دیا اور دعا پر آمین اور پھر ثم آمین بھی کہدی
لے دے کہ اپنے پاس بچی تھی بس اک دعا
وہ بھی در قبول سے بچ کر گذر گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اب تو ہم سے دعا کا معصوم اور بے ضرر سا حق بھی چھیننے کی کوشش کی جا رہی
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
 
یا اللہ !! اے جلالت اور کبریائی والے​
اے مالک ارض و سما ، اے ہمارے پروردگار​
بے شک تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور یہ دی ہوئی زندگی تیری ہی امانت ہے​
یااللہ !! بے شک تو ہر بات سے باخبر ہے​
تیرے راز تو ہی جانے​
مگر​
ہم سے برما کے ان مسلمان مظلوموں کی بے بسی اور کسمپرسی دیکھی نہیں جاتی​
جن کا جرم صرف مسلمان ہونا ہے​
یااللہ!! تیرے سوا کوئی مدگار نہیں​
یااللہ اپنے پیار ے رسول ﷺ کا کلمہ پڑھنے والوں کو اس طرح بے یار و مددگار ، کافروں کے رحم و کرم پر مت چھوڑ​
یا اللہ اپنے مظلوم بندوں کی غیبی مدد فرما ، جس طرح تو نے بدر کے میدان میں مدد فرمائی تھی​
یااللہ سنا ہے رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں کی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں،ہماری دعا قبول فرما​
ہمارے مظلوم مسلمان بھائیوں کی غیبی امداد فرما کہ تیرے سوا کوئی در نہیں جہاں سے مدد ملے​
در فٹے منہ گھٹیا ترین پاکستانی میڈیا​
در فٹے منہ او آئی سی، اقوام متحدہ​
لکھ لعنت برما کی حکومت پر​
آمین ثم آمین۔۔۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ (1) وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ (2) وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ (3) قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ (4) النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ (5) إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ (6) وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ (7) وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ (۔۔۔) الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ (9) إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ (10) إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ (11) إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ (12) إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ (13) وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ (14) ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ (15) فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ (16) هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ (17) فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ (۔۔1) بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ (19) وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ (20) بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ (21) فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ (22)
 

باباجی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
سب سے پہلے میری اس بدتمیز ہنسی پر معذرت۔
میں سب کا احتجاج کا طریقہ کار پڑھتا ہوا یہاں تک پہنچا۔ جس میں کچھ مراسلے میرے بھی تھے ۔
تو میں نے دیکھا کہ واقعی اصل بات تو کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ ہم لوگ ٹریک بدل کر فرقہ واریت و لسانیت کی طرف
چلے گئے۔
اور ہماری علمی بلاغت کی سرد جنگ شروع ہوگئی۔ یہاں اگر ہم تھوڑا غور کریں تو ہم پر ایک خوفناک انکشاف ہوگا
کہ ہمارے جذباتیت ہمیں کتنا کمزور کر دیتی ہے۔ کوئی بھی ہماری جذباتیت کا فائدہ آرام سے اٹھا سکتا ہے۔
کوئی بھی ہمیں جذباتی کرکے خود ہمیں کو ہمارے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔ یہ فرقہ واریت بھی وہی شے ہے۔
لسانیت بھی وہی شے ہے۔ اور معذرت کے ساتھ ، مجھے تو لگتا ہے آجکل کی مسلمانیت بھی وہی شے ہے۔
دیکھیں نہ کہ کس طرح ہم لوگ صرف ایک دعا کرنے کی درخواست سے ہٹ کر کس موضوع کی طرف چل پڑے
کہ آپس میں اختلاف رائے شروع ہوگیا۔
:notworthy:
 

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت شکریہ باباجی!
تو چلیں ایک مرتبہ پھر گاڑی کو ٹریک پر ڈالتے ہیں اور دعا مانگنے کی کوشش کرتے کیونکہ
آہ جب دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
یا اللہ !! اے جلالت اور کبریائی والے
اے مالک ارض و سما ، اے ہمارے پروردگار
بے شک تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور یہ دی ہوئی زندگی تیری ہی امانت ہے
یااللہ !! بے شک تو ہر بات سے باخبر ہے
تیرے راز تو ہی جانے
مگر
ہم سے برما کے ان مسلمان مظلوموں کی بے بسی اور کسمپرسی دیکھی نہیں جاتی
جن کا جرم صرف مسلمان ہونا ہے
یااللہ!! تیرے سوا کوئی مدگار نہیں
یااللہ اپنے پیار ے رسول ﷺ کا کلمہ پڑھنے والوں کو اس طرح بے یار و مددگار ، کافروں کے رحم و کرم پر مت چھوڑ
یا اللہ اپنے مظلوم بندوں کی غیبی مدد فرما ، جس طرح تو نے بدر کے میدان میں مدد فرمائی تھی
یااللہ سنا ہے رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں کی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں،ہماری دعا قبول فرما
ہمارے مظلوم مسلمان بھائیوں کی غیبی امداد فرما کہ تیرے سوا کوئی در نہیں جہاں سے مدد ملے
آمین یا الہ العالمین
 

میر انیس

لائبریرین
محترم اگر آپ کی یاداشت ٹھیک ہو تو آپکے علم میں ہونا چاہیے کہ سانحہ چلاس پر بننے والے دھاگے میں اس جگہ
HTML:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%81-%DA%86%D9%84%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%84.50768/page-3
میں اپنے ان الفاظ میں (
) مزمت کر چکا ہوں اور ذہن نشین رہے کہ خاکسار کی یہ مذمت امن بین المذاہب کے نام نہاد علمبرداروں سے پہلے ہی سامنے آئی ہے۔ انھیں تو توفیق نہیں ہوئی کہ فورا آ کر ایک مذمتی مراسلہ ہی لکھ دیں کہ بقول ان کے انکا زیادہ حق بنتا تھا پہلے پہچنے کا۔۔۔ ۔۔!
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ ایک معصوم اور سادہ سی دعا کے دھاگے کو اتنا گنجلک کیوں کر دیا گیا ہے؟؟؟ اختلاف رائے کو برداشت نہ کرنے کا الزام پھر بھی مجنوں پر، اگر آپکو دعاء کرنے کو دل نہیں کرتا برما کے مظلوموں کے لیے تو نہ کریں، آپ نہ ایسے دھاگے کی سیر کریں اور نہ ہی کوئی جواب دیں بلکہ نظر انداز کر دیں خیر ہے جب سارا پاکستانی میڈیا یہ کر رہا ہے تو آپ کے ایسا کرنے سے کونسا عذاب نازل ہو جائے گا۔۔۔ ۔۔! باقی جہاں تک دھاگوں کا سوال ہے تو محترم اول تومیں نے نہ یہ دھاگا بنایا ہے اور نہ وہ۔۔۔ ۔! ہاں "اس" دھاگے میں بھی اور "اس" دھاگے میں بھی، ایک اچھے انداز میں حصہ ضرور لیا ہے۔ دوم باتوں کے غازی تو آپ ہیں کہ مظلومیت مٍظلومیت رونا آپ پہ ختم ہے اور صرف ہمدردی بٹورنے کی خاطر شوروغوغا کرنا آپ پہ ختم ہے، میں اپنے ان سخت الفاظ پہ خود کو حق بجانب سمجھتا ہوں کیونکہ کبھی آپکو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ ان مظلوموں کے لیے دعا مغفرت یا دعا نصرت کرنے کے لیے کوئی ایک عدد دھاگہ ہی کھول دیں؟؟؟؟ بجائے اس کے صرف باتیں اور دوسروں پہ طنزوالزام اور دھاگے بنانے کا کہنا؟؟ کچھ عجیب لگتا ہے جناب!! آپ ایک بھی دھاگہ بنائیں اور کون ایسا ہو گا جو اس میں دعا کے چند الفاظ یا حسب موقع مذمت کے چند الفاظ شامل کرنے کا حوصلہ نہ رکھے؟؟؟ ہم کم از کم آپکی طرح اس دھاگے کی مخالفت تو ہر گز نہ کریں گے اگر پسند نہ بھی ہوا توکیونکہ ایسے ایشو جہاں انسانی جانیں کٹ اور لٹ رہی ہوں، قابل اختلاف ، قابل سیاست نہیں قابل توجہ ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔!
نقوی صاحب اگر آپ اپنی یہ تحریر دوبارہ پڑھیں تو شاید آپ کو خود اپنی ان بے تکی باتوں پر افسوس ہو ۔ آپ نے کہا کہ میں نے برما کے مسلمانوں کیلئے دعا نہیں کی سب سے زیادہ بے تکی بات یہی ہے اگر آپ اسکرولنگ کرتے ہوئے تھوڑا اوپر جائیں ۔ تو آپ کو ایک نہیں کئی جگہ میری دعا کی تحریر ملے گی ۔
میری کوئی بھی تحریر دیکھ لیں میں ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ہی باتیں کرتا ہوں ۔ مگر مجھ کو صرف یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ ہم کو دوسروں کا ہی ظلم کیوں نظر آتا ہے جب ہم ظلم کر رہے ہوتے ہیں تو اس وقت ہمارا ضمیر ہم کو ملامت کیوں نہیں کرتا ۔ میں نے اپنے بھائی چھوٹا غالب سے ایک گذارش کی تھی وہ انہوں نے پوری بھی کردی ۔ میں نے ان سے دھاگہ کھولنے کی گذارش اسی لئے کی تھی کہ وہ اس فن میں ماہر ہیں ۔ کسی کا ایکسیڈنٹ ہو کسی کے گھر پیدائش ہو انکا نیا دھاگہ سب کی بصارت کامنتظر ہوتا ہے۔
برما میں یقیناََ ظلم ہورہا ہے مسلمانوں پر ۔ پر کیا لیبیا میں مسلمانوں نے مسلمانوں کا خون نہیں کیا ؟ کیا شام میں روز مسلمان مسلمان کو قتل نہیں کر رہا یا یمن اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے اس بات کا مستحق نہیں کے وہاں مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کا قتل عام ہو اور اسکی مذمت کی جائے کیا بحرین میں مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کا قتل جائز ہے؟اور تو اور ایک پٹھان جب ایک مہاجر کو یا ایک مہاجر ایک پٹھان کو کراچی میں قتل کرتا ہے تو کیا وہ صرف اسلئے قابل مذمت نہیں کہ قاتل ایک مسلمان ہوتا ہے نقوی صاحب گو سچ کڑوا ہوتا ہے پر ہے تو سچ نا ۔
آپ خود اگر چلاس والی اپنی تحریر پڑھیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ وہاں کسی نے تعصب والی بات نہیں کی لیکن آپ کی وہ تحریر ہی تعصب سے بھرپور نظر آئے گی امام بارگاہ کا اور مجلسوں کا نام لیکر آپ نے اسی فرقے کو نشانہ بنایا جن لوگوں کی ہمدردی میں وہ دھاگہ شروع کیا گیا تھا۔ لوگوں پر الزام تو لگانا آسان ہوتا ہے پر اس فرقہ پرستی سے نکلنا اس لسانیت کے عفریت سے عملی طور پر بچنا بڑا مشکل ہوتا ہے ۔
میرے کہنے کے باوجود آپ نے ان لوگوں کیلئے دعا تو اب تک نہیں کی جو روز کراچی میں مارے جارہے ہیں ایران کی زیارتوں پر جانے والے راستوں پر مارے گئے اور اتنے مارے گئے کہ وہاں جانے پر ہی پابندی لگ گئی۔
 

ساجد

محفلین
ہم جب تک ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہیں گے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے
صرف آمین کہنے میں کسی کا کیا جاتا تھا
مگر یہاں تو علم و فضل کے دریا بہا دیئے گئے صرف اس لیے کہ اس دعا سے پہلے کسی "بڑے" سے منظوری نہیں لی گئی تھی
اس بے بنیاد منطق پہ کیا کہا جا سکتا ہے۔
 

باباجی

محفلین
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو!

یار چھوٹے یہ بڑا کون ہے؟؟؟؟
تم نے تعارف نہیں کروایا
 

S. H. Naqvi

محفلین
آپ کے اس خوبصورت مراسلے کی نظر۔۔۔۔۔۔!
xx4if.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو!

یار چھوٹے یہ بڑا کون ہے؟؟؟؟
تم نے تعارف نہیں کروایا
حضرت بھلے شاہ سرکارٌ کے بقول
سچ آکھاں تے بھانبڑ مچدا اے

چھڈ ساریان گلاں
انجوائے کر یار
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
یا اللہ !! اے جلالت اور کبریائی والے
اے مالک ارض و سما ، اے ہمارے پروردگار
بے شک تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور یہ دی ہوئی زندگی تیری ہی امانت ہے
یااللہ !! بے شک تو ہر بات سے باخبر ہے
تیرے راز تو ہی جانے
مگر
ہم سے برما کے ان مسلمان مظلوموں کی بے بسی اور کسمپرسی دیکھی نہیں جاتی
جن کا جرم صرف مسلمان ہونا ہے
یااللہ!! تیرے سوا کوئی مدگار نہیں
یااللہ اپنے پیار ے رسول ﷺ کا کلمہ پڑھنے والوں کو اس طرح بے یار و مددگار ، کافروں کے رحم و کرم پر مت چھوڑ
یا اللہ اپنے مظلوم بندوں کی غیبی مدد فرما ، جس طرح تو نے بدر کے میدان میں مدد فرمائی تھی
یااللہ سنا ہے رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں کی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں،ہماری دعا قبول فرما
ہمارے مظلوم مسلمان بھائیوں کی غیبی امداد فرما کہ تیرے سوا کوئی در نہیں جہاں سے مدد ملے

در فٹے منہ گھٹیا ترین پاکستانی میڈیا
در فٹے منہ او آئی سی، اقوام متحدہ
لکھ لعنت برما کی حکومت پر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۔مِنْ شَرِّ ما خَلَقَ
کہوکہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ۔وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے۔اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِنْ شَرِّ حاسد إِذَا حَسَدَ۔
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

آمین
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
دوبارہ یادکریں اور متحد ہوجائیں کیونکہ ابھی تک ان لوگوں پر ظالم حکومت ظلم کررہی ہے
یا اللہ !! اے جلالت اور کبریائی والے
اے مالک ارض و سما ، اے ہمارے پروردگار
بے شک تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور یہ دی ہوئی زندگی تیری ہی امانت ہے
یااللہ !! بے شک تو ہر بات سے باخبر ہے
تیرے راز تو ہی جانے
مگر
ہم سے برما کے ان مسلمان مظلوموں کی بے بسی اور کسمپرسی دیکھی نہیں جاتی
جن کا جرم صرف مسلمان ہونا ہے
یااللہ!! تیرے سوا کوئی مدگار نہیں
یااللہ اپنے پیار ے رسول ﷺ کا کلمہ پڑھنے والوں کو اس طرح بے یار و مددگار ، کافروں کے رحم و کرم پر مت چھوڑ
یا اللہ اپنے مظلوم بندوں کی غیبی مدد فرما ، جس طرح تو نے بدر کے میدان میں مدد فرمائی تھی
یااللہ سنا ہے رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں کی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں،ہماری دعا قبول فرما
ہمارے مظلوم مسلمان بھائیوں کی غیبی امداد فرما کہ تیرے سوا کوئی در نہیں جہاں سے مدد ملے

در فٹے منہ گھٹیا ترین پاکستانی میڈیا
در فٹے منہ او آئی سی، اقوام متحدہ
لکھ لعنت برما کی حکومت پر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top