برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

فرقان احمد

محفلین
برمودا تکون سے متعلق عجیب و غریب قصے اور زیادہ تر من گھڑت داستانیں گردش کرتی رہتی ہیں۔ شاید پچھلے ساٹھ ستر برس میں کوئی ایسا واقعہ بھی نہیں ہوا کہ جس کے باعث اسے مزید اہمیت دی جائے۔ مقامِ تعجب ہے کہ اس تکون کے حوالے سے یہاں کتب تک لکھ دی گئی ہیں۔ تحقیق کی زحمت تو کم لوگ ہی کرتے ہیں۔
 
خوبصورت سے مراد قدرتی خوبصورتی تھی۔ ہاں باہاماز کے جزائر پر چار لاکھ لوگ رہتے ہیں
باہاماز نہیں صرف برمودا کے بارے میں بتا
برمودا تکون سے متعلق عجیب و غریب قصے اور زیادہ تر من گھڑت داستانیں گردش کرتی رہتی ہیں۔ شاید پچھلے ساٹھ ستر برس میں کوئی ایسا واقعہ بھی نہیں ہوا کہ جس کے باعث اسے مزید اہمیت دی جائے۔ مقامِ تعجب ہے کہ اس تکون کے حوالے سے یہاں کتب تک لکھ دی گئی ہیں۔ تحقیق کی زحمت تو کم لوگ ہی کرتے ہیں۔
کچھ بات تو ہے جب ہی اتنی داستانیں بنی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
باہاماز نہیں صرف برمودا کے بارے میں بتا
باہاما زبرموہ تکون میں ہی ہے۔ یہ نقشہ دیکھیں
bermuda-triangle.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
ممکن ہے، کچھ ہو۔ مگر، اس موضوع پر، جب بھی کچھ پڑھا تو ادھورے پن کا احساس ہوا۔
برمودہ تکون تاحال 910 انسانی جانیں نگل چکا ہے۔ تقریبا تمام حادثات میں کوئی زندہ باقی نہیں بچا۔ اس لئے لوگ اسے غیرمعمولی سمجھتے ہیں۔
Capture.jpg

List of Bermuda Triangle incidents - Wikipedia
 
فرقان احمد

محفلین
حادثات کہاں نہیں ہوتے۔ اسی جدول کو دیکھ لیجیے۔ اکیسویں صدی میں محض 40 افراد کی جانیں گئیں۔ سمندر میں بچ نکلنے کا امکان کتنے فی صد ہوتا ہے؟ اسی ٹیبل میں 1947ء میں زندہ بچ رہنے والوں کا تذکرہ ہے!

جی یہ تو ہے۔ اس لئے معلوم نہیں کہ اس تکون کو غیرمعمولی مقبولیت کیوں حاصل ہے۔ شاید پاپولر کلچر کی وجہ سے۔
 
کیا معلومات چاہئیں؟ برمودا تکون کا کوئی وجود نہیں۔ سب کہانی ہے۔

کوئی بھی نیا امریکی صدر حلف لینے سے پہلے برمودا ٹرائی اینگل کے پانیوں کا خفیہ دورہ کرتا ہے اور پہلے وہاں دجال اس سے حلف لیتا ہے، اگر وہ حلف لے/ دے لے تو امریکہ کے صدر کا بھی حلف لے لیتا ہے ورنہ صدر بن ہی نہیں سکتا۔ ٹرمپ بھی گیا تھا، لیکن اس بار پوٹن کو بھی ساتھ جانا پڑا۔

اور ہاں یہ نئی کہانی نہیں ہے۔ :)
 
آپ نے بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی! :)
 
جاسم محمد

محفلین
کوئی بھی نیا امریکی صدر حلف لینے سے پہلے برمودا ٹرائی اینگل کے پانیوں کا خفیہ دورہ کرتا ہے اور پہلے وہاں دجال اس سے حلف لیتا ہے، اگر وہ حلف لے/ دے لے تو امریکہ کے صدر کا بھی حلف لے لیتا ہے ورنہ صدر بن ہی نہیں سکتا۔ ٹرمپ بھی گیا تھا، لیکن اس بار پوٹن کو بھی ساتھ جانا پڑا۔

اور ہاں یہ نئی کہانی نہیں ہے۔ :)
برمودہ تکون امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ کا مرکز ہے؟
 
Top