برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

میں باہاماز گیا ہوں بحری جہاز پر۔ وہ علاقہ بقول شخصے برمودا تکون ہی میں آتا ہے۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے۔
باہاماز کے رہائشی دجال کے پیروکار ہیں وہ انھیں کچھ نہیں کہتا۔ بس جو باہر سے آئیں اور اس کا راز پانے کی کوشش کریں، صرف انھیں ہی چھوٹی موٹی پٹخنی دے دیتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
عبدالقدیر 786 بھائی! آپ کی شروع کردہ لڑیاں پل بھر میں وائرل ہو جاتی ہیں۔ یہ بھی کوئی برمودا تکون جیسا ہی راز ہے! :)
جو ذہن میں سوال آتا ہے پوسٹ کردیتا ہوں بس اور کچھ نہیں وائرل ہو یا نہ ہو کبھی کبھی کوئی بات ایسی ہوتی ہے جو آواز اُٹھانی ہوتی ہے اردو محفل کا سہارا لے لیتا ہوں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جو ذہن میں سوال آتا ہے پوسٹ کردیتا ہوں بس اور کچھ نہیں وائرل ہو یا نہ ہو کبھی کبھی کوئی بات ایسی ہوتی ہے جو آواز اُٹھانی ہوتی ہے اردو محفل کا سہارا لے لیتا ہوں۔
چلیں اس لڑی کے توسط سے معلوم ہوگیا کہ برمودا تکون میں کتنے لوگ آباد ہیں۔ باقی یہ سب کہانیاں تو پہلے بھی سُن چکا تھا۔
 
فرقان احمد

محفلین
میں بھی کنفیوزن میں ہوں جاسم بھائی نے جو تصویر دی ہے اُس سے تو برمودا تکون نظر آرہا ہے اور پورا پانی ہی پانی ۔۔۔
برمودا تکون کی تصویر ہے۔ یہاں تو اصولی طور پر پانی ہی پانی ہونا چاہیے۔ جاسم میاں بھی ہمیں فی الوقت پطرس کی میبل لگ رہے ہیں! :)
 
جاسم محمد

محفلین
میں بھی کنفیوزن میں ہوں جاسم بھائی نے جو تصویر دی ہے اُس سے تو برمودا تکون نظر آرہا ہے اور پورا پانی ہی پانی ۔۔۔
برمودا تکون کی تصویر ہے۔ یہاں تو اصولی طور پر پانی ہی پانی ہونا چاہیے۔
بھائیو! تکون کے اندر پانی کے ساتھ جزائر بھی آتے ہیں۔ غور سے دیکھیں۔
Capture.jpg
 
Top