برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

تیشہ

محفلین
لیں جناب میں اپنی چھٹیاں بکُ کروا آئی
doll.gif


جون میں ہم جارہے ہیں Amsterdam کوچ سے فیری ۔۔ فیری سے ایمرسٹڈیم Amsterdam
cheerleader.gif


festive.gif



اگست میں اسکاٹ لینڈ ، ۔۔
ستمبر مین فرانس ، پیرس ،۔۔
اور جو میرے سامنے آتا جائے گا وہی پے میں چل دوں گی ۔
cheerleader.gif
اسپین کے بیچز۔۔۔beaches,... اٹالینlakes ،
اور ۔ ۔ اور ۔ ۔۔ اور بس ۔ ۔۔

festive.gif


میں گئی پھرُرررررر ، ۔۔۔
:party:
 

ماوراء

محفلین
ابھی تو دو ماہ ہیں۔۔ میں سمجھی ابھی جا رہی ہیں۔۔
باجو، آپ کے ہاں بچوں کے سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کب کھلتے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
ابھی تو دو ماہ ہیں۔۔ میں سمجھی ابھی جا رہی ہیں۔۔
باجو، آپ کے ہاں بچوں کے سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کب کھلتے ہیں؟




ماورہ دس ، بارہ ستمبر تک کھلتے ہیں سکول ، کالج ، اور اقراہ کی یونی بیس ستمبر کے بعد ۔۔۔
ابھی بکنگ کرائی ہے ناں ۔۔ اور ویسے بھی یہ چھٹیاں تو دو ہفتوں کی ہیں ۔۔ میں چاہتی تھی بہت سی چھٹیاں ہوں اور میں بچے آرام سے ریلیکس ہوکر ، جہاں دل ہے گھوم پھر آئیں ۔۔ اور اسی لئے پہلے سے بکنگُ کرالی جاتی ہے ۔ بعد میں رش بہت ہوجاتا ہے ۔۔ اب تسلی ہے کنفرم تو ہوگئی ہے ۔ اب صرف جانا باقی ہے ۔، وہ جو ن میں اپنے ٹرپ کی شروعات کریں گے آخر کو گرمی کی لمبی چھٹیاں بھی تو گزارنی ہیں ناں ۔۔۔ ایمسرڈیم ہم فیری پے جا رہی ہیں ، بہت مزہ آئے گا :battingeyelashes: فیری کا میں نے پہلے ٹریول نہیں کیا ، بائے ائیر ہی جاتی تھی ، اب ایمسرڈیم فیری پے ۔۔ مگر پیرس جہاز سے جاؤں گی ۔ اور باقی کے اسکاٹ لینڈ ٹرین سے ، یا فلائٹ سے ہی جائے گے ۔
شیڈول ہم نے ایسے رکھا ہے کہ جون ۔۔جولائی ۔۔اگست ،اور شتمبر کے شروع کے دن
ہالیڈے ہوگی تو بے فکری سے آرام سے انجوائے کریں گے ۔
 

تیشہ

محفلین
نائس باجو ۔۔۔۔

اس کے بعد ایک سفر نامہ لکھئے گا ۔۔۔ :battingeyelashes: ہم وہ پڑھ کے گھوم لیں گے ۔۔۔:tongue:




میں تو تمھیں پتا ہی ہے :battingeyelashes: تصویروں کی جنونی ہوں :party: تصویروں کے ڈھیر لگاؤں گی :battingeyelashes: سفر نامے میں اگر کچھ مزے کا قصہ ہوگیا تو لکھ دوں گی ۔ بس دعا ہے ہمارے سوٹ کیس باخیریت و عافیت ہمارے ساتھ رہے ۔ :grin: کہیں پھر کچھ مس ہوگیا تو سارا مزہ خراب ہوجائے گا ۔۔
 

ماوراء

محفلین
ماورہ دس ، بارہ ستمبر تک کھلتے ہیں سکول ، کالج ، اور اقراہ کی یونی بیس ستمبر کے بعد ۔۔۔
ابھی بکنگ کرائی ہے ناں ۔۔ اور ویسے بھی یہ چھٹیاں تو دو ہفتوں کی ہیں ۔۔ میں چاہتی تھی بہت سی چھٹیاں ہوں اور میں بچے آرام سے ریلیکس ہوکر ، جہاں دل ہے گھوم پھر آئیں ۔۔ اور اسی لئے پہلے سے بکنگُ کرالی جاتی ہے ۔ بعد میں رش بہت ہوجاتا ہے ۔۔ اب تسلی ہے کنفرم تو ہوگئی ہے ۔ اب صرف جانا باقی ہے ۔، وہ جو ن میں اپنے ٹرپ کی شروعات کریں گے آخر کو گرمی کی لمبی چھٹیاں بھی تو گزارنی ہیں ناں ۔۔۔ ایمسرڈیم ہم فیری پے جا رہی ہیں ، بہت مزہ آئے گا :battingeyelashes: فیری کا میں نے پہلے ٹریول نہیں کیا ، بائے ائیر ہی جاتی تھی ، اب ایمسرڈیم فیری پے ۔۔ مگر پیرس جہاز سے جاؤں گی ۔ اور باقی کے اسکاٹ لینڈ ٹرین سے ، یا فلائٹ سے ہی جائے گے ۔
شیڈول ہم نے ایسے رکھا ہے کہ جون ۔۔جولائی ۔۔اگست ،اور شتمبر کے شروع کے دن
ہالیڈے ہوگی تو بے فکری سے آرام سے انجوائے کریں گے ۔

گڈ۔۔پھر تو آپ کے پاس بہت وقت ہو گا۔۔ ہمارے ہاں 18 اگست کو سکول کھل جاتے ہیں۔ اور بکنگ واقعی پہلے ہی کروانا صحیح ہوتا ہے۔۔بعد میں ایک تو ٹکٹ مہنگے بھی ہو جاتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
گڈ۔۔پھر تو آپ کے پاس بہت وقت ہو گا۔۔ ہمارے ہاں 18 اگست کو سکول کھل جاتے ہیں۔ اور بکنگ واقعی پہلے ہی کروانا صحیح ہوتا ہے۔۔بعد میں ایک تو ٹکٹ مہنگے بھی ہو جاتے ہیں۔




بلکل ، مگر ہماری ہالیڈے بھی تو جون کے آخری دس دنوں میں شروع ہوتی ہیں ۔۔، اسلئے دس ، تک اوپن ہوجایا کرتے ہیں ۔۔، ستمبر ،۔۔،
اسلئے بکنگ پہلے کرالیتی ہوں ، ورنہ بعد میں بہت رش بڑھ جاتا ہے اور مہنگی بھی ہوجاتی ہیں فلائٹس ، سچی سے ان چھٹیوں پے اگر میں نا نکلتی ٹرپ پے تو میں نے پاگل ہوجانا تھا ۔۔:chatterbox: شدید تھکاوٹ ۔۔ وہی روز روز کی روٹین ۔۔ وہی کام ، وہی کاج ، شدید فیڈ اپ ہوجاتی ہوں ۔۔ جبتک گھوم پھر نا آؤں ،ریلیکس نہیں ہوا جاتا ۔۔ ذہنی فریشنیس کے لئے ، سیر سپاٹا بہت ضروری ہے ۔
ernaehrung004.gif

بندہ / بندی فریش ہوجاتے ہیں پھر سے وہی زندگی کی لگی بندھی روٹین کے لئے مگر تازہ دم ۔۔۔
اور فیری پر میرا یہ پہلا ٹریول ہوگا ۔۔ دس گھنٹے کا سفر ہے ۔۔ کوچ سے تین ،گھنٹے ، فیری سے آگے کے گھنٹے ۔۔، اور اس بار میں تینوں چیزوں کا ٹریول کروں گی ۔ فیری ۔۔۔ فلائٹ اور ٹرین
doll.gif
 

تیشہ

محفلین
السلام و علیکم باجو!
کیسی ہیں آپ۔ کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی۔

آپی وہ سمندر کنارے Southend-on-sea والے گھر کا کیا ہوا؟




وسلام ، میں ٹپِ ٹاپ مزے میں ، اللہ کا شکر ہے ۔ :happy:
میں حیران ہوئی ہوں بہت ، آپکی اس یاداشت سے ، کتنا یاد رکھا ہوا ہے آپ نے
zzzbbbbnnnn-1.gif

جی میں نے جان بوجھکر ہی نام نہیں لکھا تھا ۔۔ ورنہ گھر تو میرا یہی پے ہے مگر جو ایرئیے لکھے ہیں وہاں بھی سب اپنے ہی گھر ہیں ۔۔۔ایک پیر یہاں ہوتا ہے تو دؤسرا وہاں ( نہیں ، اب چڑیل نہ سمجھ لئجیے گا :grin: )
آپ سنائیے کہاں ہیں ۔؟ آج بہت عرصے بعد آپ بھی نظر آئے ہیں ۔
 
Top