جاسم محمد
محفلین
یہی سوال آپ سے بھی بنتا ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ یہودی سازشی اور مغضوب قوم ہیں جن سے متعلق وعدہ ہے کہ یہ گاجر مولی کی طرح کاٹے جائیں گے۔ دوسری طرف اسی قوم سے نکلنے والے موتی ہیرے نوبیل انعام لے لے کر تمام انسانوں کو جدت و ترقیات سے ہمکنار کئے چلے جا رہے ہیں۔ اگر یہ جدت و ترقی عذاب ہے تو ایسا عذاب مسلمانوں پر بھی آنا چاہئے۔یا تو یہودیت کی بات کریں یا تھیوریز کی۔۔۔ ایک رخ پہ چلیں۔ کبھی یہودیت کے دفاع میں بلیک ہولز اور کبھی بلیک ہولز کے دفاع میں یہودیت۔ کوئی تو تک ہو