برہمن یہودیوں کا گمشدہ قبیلہ ہیں

جاسم محمد

محفلین
یا تو یہودیت کی بات کریں یا تھیوریز کی۔۔۔ ایک رخ پہ چلیں۔ کبھی یہودیت کے دفاع میں بلیک ہولز اور کبھی بلیک ہولز کے دفاع میں یہودیت۔ کوئی تو تک ہو
یہی سوال آپ سے بھی بنتا ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ یہودی سازشی اور مغضوب قوم ہیں جن سے متعلق وعدہ ہے کہ یہ گاجر مولی کی طرح کاٹے جائیں گے۔ دوسری طرف اسی قوم سے نکلنے والے موتی ہیرے نوبیل انعام لے لے کر تمام انسانوں کو جدت و ترقیات سے ہمکنار کئے چلے جا رہے ہیں۔ اگر یہ جدت و ترقی عذاب ہے تو ایسا عذاب مسلمانوں پر بھی آنا چاہئے۔
 
آصف اثر

معطل

اس "جدت اور ترقی" کا ذکر میں پہلے کرچکا ہوں کہ کس طرح انسانی تاریخ میں پہلی بار ان نوبل انعام یافتگان یہودیوں نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر تندہی کے ساتھ امریکی لیبارٹریوں میں انسانیت کو تباہی کے کنارے پر پہنچانے کا سامان کردیا۔ بقول آپ ہی کے محبوب:
"ہم دوسرے تباہ کن ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہے" اور یہ وہی ایٹمی اور ہائیڈروجن بم ہیں جن کا سہرا ان یہودیوں کے سر قیامت تک رہے گا۔ اس کارعظیم پر انسانیت ان کو داد دیتی رہے گی۔ جس طرح اسٹیفن ہاکنگ دے رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس "جدت اور ترقی" کا ذکر میں پہلے کرچکا ہوں کہ کس طرح انسانی تاریخ میں پہلی بار ان نوبل انعام یافتگان یہودیوں نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر تندہی کے ساتھ امریکی لیبارٹریوں میں انسانیت کو تباہی کے کنارے پر پہنچانے کا سامان کردیا۔ بقول آپ ہی کہ محبوب:
"ہم دوسرے تباہ کن ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہے" اور یہ وہی ایٹمی اور ہائیڈروجن بم ہیں جن کا سہرا ان یہودیوں کے سر قیامت تک رہے گا۔ اس کارعظیم پر انسانیت ان کو داد دیتی رہے گی۔
جوہری ہتھیار بنانا دوسری جنگ عظیم جلد روکنے کیلئے لازمی تھا۔ اگر امریکہ نہ بھی پہل کرتا تو چند سال کے اندر اندر کوئی اور ملک بنا لیتا۔ کیونکہ جوہری بم کے پیچھے سائنسی تھیوریز 1930کی دہائی میں دریافت ہو چکی تھیں۔ صرف پریکٹیکل تجربات باقی تھے۔ جو یہودی سائنسدانوں نے امریکی وسائل کی مدد سے پورے کر کے دنیا کو ایٹمی عہد میں داخل کر وا دیا۔
 
فلسفی

محفلین
اس کا امتحان ریاست اسرائیل کے منتخب شدہ یہودی رابی خود جا کر لیتے ہیں۔

جب تک یہودی رابی ان کو سند جاری نہیں کرتے وہ اسرائیلی قوم کا حصہ نہیں بن سکتے۔

جو یہ ثابت کرتی ہے کہ یہودی سائنسدان آئن اسٹائن حق پر تھا۔

آئن اسٹائن بھی ایک انسان ہی تھا۔ اس کی کچھ تھیوریز اور آئیڈیاز غلط بھی ہو سکتے ہیں۔

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
 
آصف اثر

معطل
جوہری ہتھیار بنانا دوسری جنگ عظیم جلد روکنے کیلئے لازمی تھا۔ اگر امریکہ نہ بھی پہل کرتا تو چند سال کے اندر اندر کوئی اور ملک بنا لیتا۔ کیونکہ جوہری بم کے پیچھے سائنسی تھیوریز 1930کی دہائی میں دریافت ہو چکی تھیں۔ صرف پریکٹیکل تجربات باقی تھے۔ جو یہودی سائنسدانوں نے امریکی وسائل کی مدد سے پورے کر کے دنیا کو ایٹمی عہد میں داخل کر وا دیا۔
اسی لیے تو یہ جنگ شروع کروائی گئی۔ ان کو اپنی فتح کا یقین کامل تھا۔ اسی مقصد کی خاطر "مین ہٹن پراجیکٹ" کے لیے دنیا بھر سے یہودی انتہاپسندوں کو جمع کیا گیا۔
یورپ کو تہہ و بالا کرکے اپنی مرضی کی حکومتیں، اسرائیل کے قیام کے لیے راہ ہمواری، عیسائی غلبے کو تباہ کرنے اور اپنی اجارہ داری دنیا پر قائم کرنے کےلیے پری پلان منصوبہ تھا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اسی لیے تو یہ جنگ شروع کروائی گئی۔ ان کو اپنی فتح کا یقین کامل تھا۔ یورپ کو تہہ و بالا کرکے اپنی مرضی کی حکومتیں، اسرائیل کے قیام کے لیے راہ ہمواری، عیسائی غلبے کو تباہ کرنے اور اپنی اجارہ داری دنیا پر قائم کرنے کےلیے پری پلان منصوبہ تھا۔
مضحکہ خیز بیان۔ دوسری جنگ عظیم میں جو لاکھوں یہودیوں کی نسل کشی کی گئی وہ کونسے صیہونی پلان کا حصہ تھی؟
یہودی بھی ہم جیسے انسان ہی ہیں۔ ان کے پاس علم الغیب نہیں جو کئی سال پہلے ہی اپنی فتح کا حال جان کر "سازشی" پلاننگ کر سکیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
آئن اسٹائن کوئی خدا کا بھیجا ہوا نبی یا رسول نہیں تھا جس کی ہر بات سچ ہونا لازمی ہو۔ وہ ایک عظیم سائنسدان تھا جس کے بعض نظریات انگنت تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں سچ ثابت ہو چکے ہیں۔ جبکہ دیگر سخت سائنسی ٹیسٹنگ پر پورا نہ اترنے کے بعد رد کر دئے گئے ہیں۔
 
آصف اثر

معطل
مضحکہ خیز بیان۔ دوسری جنگ عظیم میں جو لاکھوں یہودیوں کی نسل کشی کی گئی وہ کونسے صیہونی پلان کا حصہ تھی؟
یہودی بھی ہم جیسے انسان ہی ہیں۔ ان کے پاس علم الغیب نہیں جو کئی سال پہلے ہی اپنی فتح کا حال جان کر "سازشی" پلاننگ کر سکیں۔
یہ جھوٹے ڈرامے ثابت کرنا ان کے گردن پر ہے۔
یہاں بات علم غیب کی نہیں منصوبہ بندی کی ہورہی ہے۔ آپ فرشتے ثابت نہ کرے ہم نے انسان ہونے کا انکار نہیں کیا۔
بونس مراسلہ۔:)
 
جاسم محمد

محفلین
یہاں بات علم غیب کی نہیں منصوبہ بندی کی ہورہی ہے۔
آپ اگلے پانچ سال ، دس سال یا زیادہ سے زیادہ 20 سال کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ اگلے سو سال کی کامیاب منصوبہ بندی کیسے کر سکتے ہیں؟
صیہونیت کی تاریخ پڑھیں تو پتا چلے گا کہ فلسطین میں یہودی آبادیاں 1850 میں ہی بننا شروع ہو گئی تھیں۔ شروع میں کم تھیں پھر 1900 کے بعد بڑھ گئیں۔ اگر اس وقت ان کا مقصد اسرائیل بنانا تھا تب بھی کوئی گیرنٹی نہیں تھی کہ یہ کبھی عملی طور پر بن سکے گا۔
 
:):)
 
فلسفی

محفلین
کبھی تو چھلیا لگتا ہے، کبھی دیوانہ لگتا ہے
کبھی اناڑی لگتا ہے، کبھی آوارہ لگتا ہے

نہیں نہیں جاسم پائی جان تہانوں نہیں کہہ ریا، ایویں پتھر کے پھول فلم کا گانا یاد آ گیا سی :whistle:
 
Top