سارہ خان
محفلین
ماورہ دیکھو آج میں یہ اپنے لئے لے کر آئی ہوں ، بلیک سٹرائپ اور میرے نام کے ورڈز ، بی ۔ یو ۔ سی۔ ایچ ۔ ای ۔ ای
گھڑی کے جیسے باندھا جاتا ہے ۔ دیکھو تو کیسا ہے ۔؟
ایک ورڈ ون پاؤنڈ کا ہے ۔ سکس پاؤنڈ بوچھی کے ہیں ،مطلب ایک بی ون پاؤنڈ کا ، یو ون کا ، سی ون کا ، ایچ ون کا ، اور ڈبل ای ملا کے سکس ہوئے اور ون پاؤنڈ اس سٹرائپ کے ۔ ٹوٹل سیون پاؤنڈ
ہے نا سستا ، مگر اسٹائلش ،
میں نے باندھ رکھا ہے ۔ یہ دیکھو
کیسا ہے ؟ رائے دینا ذرا اپنی ۔
بہت اچھا لگ رہا ہے بریسلیٹ باجو ۔۔ میری تو ابھی نظر پڑی ۔۔