بریسلیٹ ،

طالوت

محفلین
ہاہاہا:laugh:
پر کٹی عورتیں تو مجھے بھی زہر لگتی ہیں :mad:
اور گنجی (برٹنی سپیر) اور جینز والیوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ یہ دونوں تو آپ گول کر گئیں ۔۔۔
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ پرادے کی پابندی (مرد و زن) جس طرح سے اسلام نے بیان کر دی مرد و زن کے لیئے جسے ستر ڈھانکنا یا زینت چھپانا بھی کہتے ہیں کے بعد پر کٹوائیں یا لگوائیں، کنگن پہنے یا بالی کوئی فرق نہیں پڑتا
وسلام
 
تعبیر

محفلین
برٹنی اور باقی کی اداروں کا کیا ہی کہنا کہ یہ سب شہرت حاصل کرنے کے چونچلے ہیں بس ۔ ویسے یہ کام شبانہ اعظمی بھی کر چکی ہیں۔

رہی جینز کی بات تو وہ تو سعودیہ میں بھی خواتین عبائے کے نیچے پہنتی ہیں۔ پردے کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتی کہہ میں خود ابھی اتنی اچھی مسلمان نہیں ہوں
 
تیشہ

محفلین
پر کٹی کا ذکر نا کیا جائے ۔ :music:

ہفتے کی میری اپوائنمٹ ہے ہئیر کٹ کی ۔

:hatoff: ویسے بھی کیوں کر ذکر کیا جائے ضرورت ہی کیا ہے ۔ کرنا ہے تو کسی اور شے کا کیا جائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
جین کا ذکر نا کیا جائے ۔ ۔۔ میں نے خریدنی ہیں ابھی مزید :hatoff: اور مجھے سمجھ نہیں آرہی بریسلیٹ سے ہوتا ہوتا ان کا ذکر کیونکر بھئی ۔ :music:
 
طالوت

محفلین
پر کٹی کا ذکر نا کیا جائے ۔ :music:
ہفتے کی میری اپوائنمٹ ہے ہئیر کٹ کی ۔
:hatoff: ویسے بھی کیوں کر ذکر کیا جائے ضرورت ہی کیا ہے ۔ کرنا ہے تو کسی اور شے کا کیا جائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
واہ یہ خوب رہی خالہ ! یعنی کہ اب آپ بھی بال کٹوائیں گی :confused: تو پھر میں بھی بایاں کان سلواتا ہوں مندری ڈلواتا ہوں ، ویسے پاکستان میں کڑا پہنا کرتا تھا ، جیسے عموما اہل تشیع پہنتے ہیں تو لوگ مجھے شیعہ سمجھتے رہے ، بلکہ جب میں کراچی یونیورسٹی میں پیپر دے رہا تھا تب تو اسلامک اسٹڈیز کے پرچے میں ایگزامنر مجھے میرے مطالبے پر اہل سنت کا پرچہ دیتے ہوئے عجیب نظروں سے دیکھ رہا تھا ۔۔ :) یہاں سوچ رہا ہوں کہ چاندی کا بنواوں ۔۔۔ کیا خیال ہے آپکا ِ؟

میرے بال تو آل ریڈی شولڈر کٹ ہی ہوتے ہیں ، کبھی کبھی شوقیہ بڑھا بھی لیتی ہوں جیسا کہ اب لمبے تو ہیں مگر میرے لئے مشکل ہے ، مجھ سے لمبے بال نہیں سنبھالے جاتے ، دوسری وجہ مجھے پسند ہی شولڈر کٹ ہیں ، اس لئے میرے تو کبھی لمبے ، تو کبھی شولڈر ہوتے ہی رہتے ہیں ،
ہاں البتہ ، مرد لوگوں کو یہ کڑے شڑے ، پہننے ہوئے نا تو اچھے لگتے ہیں نا زیب دیتے ہیں :music: ناں ہی کانوں میں بالیاں ،
خیر اپنی اپنی ہر کسی کی چوائس :hatoff: ،
 
تعبیر

محفلین
قسمے بوچھی میں کل یہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے کتنے شوق سے یہاں بریسلیٹ پوسٹ کیا اور میں اور طالوت اسے کہاں سے کہاں لے گئے

طالوت، کڑے کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ انگوٹھی پہننا سنت ہے۔
 
تیشہ

محفلین
قسمے بوچھی میں کل یہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے کتنے شوق سے یہاں بریسلیٹ پوسٹ کیا اور میں اور طالوت اسے کہاں سے کہاں لے گئے

طالوت، کڑے کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ انگوٹھی پہننا سنت ہے۔

کوئی بات نہیں تعبیر ، میں تو مذاق میں ہی لکھ رہی تھی ۔ اتس اوکے ، آپ کریں باتیں ، میرا ہی تھریڈ ہے سو فکر نات ، :hatoff:
 
طالوت

محفلین
میرے بال تو آل ریڈی شولڈر کٹ ہی ہوتے ہیں ، کبھی کبھی شوقیہ بڑھا بھی لیتی ہوں جیسا کہ اب لمبے تو ہیں مگر میرے لئے مشکل ہے ، مجھ سے لمبے بال نہیں سنبھالے جاتے ، دوسری وجہ مجھے پسند ہی شولڈر کٹ ہیں ، اس لئے میرے تو کبھی لمبے ، تو کبھی شولڈر ہوتے ہی رہتے ہیں ،
ہاں البتہ ، مرد لوگوں کو یہ کڑے شڑے ، پہننے ہوئے نا تو اچھے لگتے ہیں نا زیب دیتے ہیں :music: ناں ہی کانوں میں بالیاں ،
خیر اپنی اپنی ہر کسی کی چوائس :hatoff: ،
یعنی اپنی بھڑاس نکال کر تسلی بھی دے دی کہ اپنی اپنی چوائس ۔۔۔ "خالہ ساڈی بڑی چالاک اے"
وسلام
 
طالوت

محفلین
قسمے بوچھی میں کل یہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے کتنے شوق سے یہاں بریسلیٹ پوسٹ کیا اور میں اور طالوت اسے کہاں سے کہاں لے گئے
طالوت، کڑے کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ انگوٹھی پہننا سنت ہے۔
جی تعبیر ! ایویں ذرا کبھی کبھی خربوزوں کو دیکھ کر ہم بھی رنگ چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ صرف چند دنوں تک ہی محدود ہوتا ہے ۔۔۔ اب کئی سالوں سے سوچ رہا ہوں لمبے بال رکھنے کی لیکن ہر بار جا کر یا تو ٹنڈ کروا لیتا ہوں یا بالکل چھوٹے چھوٹے بال ۔۔۔ لیکن اس دفعہ پکا ارادہ ہے کہ حج کے بعد لمبے بال رکھوں گا ۔۔۔ سادہ لباس اور کسی قسم کا کوئی فیشن والا مستقل شوق نہ ہونے کی وجہ سے کبھی کبھی امی مزاقا کہتی ہیں کہ میرا بیٹا ٹین ایج سے سیدھا بڑھاپے کی طرف چلا گیا ہے ۔۔۔ :)
وسلام
 
طالوت

محفلین
بس کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ کھوپڑی الٹی ہی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ سیدھی کھوپڑی کے ساتھ جینا خاصا مشکل ہے:):)
وسلام
 
تیشہ

محفلین
یعنی اپنی بھڑاس نکال کر تسلی بھی دے دی کہ اپنی اپنی چوائس ۔۔۔ "خالہ ساڈی بڑی چالاک اے"
وسلام

کدھر بھڑاس نکالی ہے :confused: میرے تو اپنے بال بچارے کٹنے سے رہ گئے تھے لیٹ ہونے کی وجہ سے اپوائنمنٹ کینسل ہوگئی میری :( ،

اب میرے نہیں کٹینگ ہوئی تو میں اب بھڑاس نکالتی ہوں :music:
تعبیر کہاں ہیں آپ ۔؟ آئیے مل کر کسی کے فیشنوں میں نقص نکالتیں ہیں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تعبیر

محفلین
لیں بوچھی میں اگئی
اگر اپ کے بال نہیں کٹوائے تو اس دن اتنی دیر تک کیا کیا ؟؟؟

طالوت بات تو اپ کی سولہ انے صحیح ہے
 
تیشہ

محفلین
لیں بوچھی میں اگئی
اگر اپ کے بال نہیں کٹوائے تو اس دن اتنی دیر تک کیا کیا ؟؟؟

طالوت بات تو اپ کی سولہ انے صحیح ہے

تعبیر ہئیر کٹینگ کی اپوائنمٹ دوسرے ہئیر Salon میں تھی ، اور فیشل اور آئیبرو کی دوسرے پارلر میں تھی ۔ سو ہئیر والوں کے ٹائم سے لیٹ ہوگئی تھی ۔ کہ ٹریفک بہت تھی جتنی دیر لگی پہچنے میں ، اتنے میں کوئی اور نیکس آچکی تھی اسلئے نہین کٹ ہوئے ۔ اسکے بعد آئیبروز ، اور فیشل کا ٹائم تھا اس پارلر گئی وہاں سے فیشل ہوا ، آئیبرو ہوئی ، پھر سبزیاں لیں ، کدو ،۔۔ ٹنڈے ،۔۔ بھنڈیاں ۔۔ کریلے ۔۔ آم ۔۔ مٹھائی ۔۔ کیک ۔۔ پسٹریاں ۔۔
نمرہ نے مہندی ۔۔ اور چوڑیاں ۔۔ اور کھسہُ ۔۔ مناہل نے بھی اپنی شاپنگ کی ۔ پھر میں بڑی سس کے گھر آئی وہاں کھانا کھایا پھر بڑی سس اور میں ملکر چھوٹی سس کے گھر گئیں ۔ ۔ ۔وہاں چائے پی ۔ ۔پھر ہم تینوں بہنیں ملکر چوتھی سس کے گھر گئیں ۔ ۔ گپیں کیں ۔ ۔ کھانا کھایا ۔ ۔ پھر ہم چاروں ملکر ہماری کزن ہے اسکی طرف گئیں ۔ ۔ اسکو ساتھ لے کر تھوڑی شاپنگ اور ہوئی ۔ پھر سب چھوٹی سس کے گھر پہچنے ۔ وہاں پھپھو اور انکی بیٹی آئی ہوئیں تھیں جبکہ چھوٹی سس ہم سب کے ساتھ تھی ۔ پھر سب چھوٹی کے گئے پھوپھو کے پاس بیٹھے اور اتنی دیر میرے واپسی کا وقت ہورہا تھا ۔ تو میں لیٹ مگر گھر پہنچی سبزیاں سودے فریج میں رکھے اور سوگی ،۔۔ ۔ :grin: یہ کیا ہفتے کے روز ، ۔۔ ۔

نوٹ ( طالوت اپنے کان اور آنکھ بند کریں کہ یہ ہم خواتین کی آپس میں بات ہورہی ہے ورنہ مجھے پتا ہے طالوت کا تبصرہ کیا آنا ہے فیشنوں پے ۔ :grin: :grin: اسی لئے نوٹ لکھا ہے ۔ :hatoff:
 
طالوت

محفلین
نوٹ ( طالوت اپنے کان اور آنکھ بند کریں کہ یہ ہم خواتین کی آپس میں بات ہورہی ہے ورنہ مجھے پتا ہے طالوت کا تبصرہ کیا آنا ہے فیشنوں پے ۔ اسی لئے نوٹ لکھا ہے ۔ )
آج کوئی تبصرہ نہیں تو پھر ذرا :tv:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ویسے اتنا گھومی ہیں خالہ کہ مجھے پڑھ کر ہی ہول اٹھنے لگے ہیں ۔۔۔

میں کونسا پیدل گھومی ہوں ۔ کار میں ہی گھومنا ہوتا ہے ۔ آپکو کیوں ہول اٹھے ُ :confused: ۔
 
Top