ضرور!شاندار۔۔۔ ۔ بئی ہم تو سوچ رہے ہیں کہ وقت نکال کر آپ کی میزبانی کا لطف اٹھایا جائے۔۔۔ ۔۔
آداب!گُڈ ۔۔ مزے دار ۔۔
زبردست ماہی!
کھانے کب آئیں ؟
جب بھی آئیں مرضی آپ کی، مگرکھانے کب آئیں ؟
میں نے۔یہ کس نے بنائے ہیں بھلا!!!
لکھنے لگی تھی پر۔۔۔ہیں تو مزیدار اور کھانے کو بھی جی چاہ رہا ہے۔
ترکیب بھی تو لکھنی تھی ناں۔
نکمی نہ ہوں تو بھتیجی۔ بنانے جیسا مشکل کام کر لیا اور ترکیب لکھتے وقت کنجوسی؟لکھنے لگی تھی پر۔۔۔
ہوں گے نہیں
"تھے"
مرحوم