بریڈ پکوڑے اور کٹلیٹس

نہیں بھائی میں ہی بناتا تھا، ایک لطیفہ بھی ہے اس سلسلہ میں ، ہم عام طور پر دو دو کی تین یا چار ٹیمیں ہوتے تھے جو ٹیم میچ ہار جاتی تھی دوسری ٹیم اس کی جگہ لیتی تھی۔ ایک دفعہ ہماری ٹیم چونکہ مسلسل جیت جیت رہی تھی لہذٰا چائے ہمارے ایک دوست نے بنائی اور انہوں نے اپنی سائنس لڑا کر لونگ بھی ڈال دی تو دودھ پھٹ گیا تھا۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

اس سے بہتر حل تھا کہ ہارنے والی ٹیم کو پلا دیتے :p
 
خوب است! :) :) :)
ویسے ہم نے جب بھی بریڈ پکوڑے بنائے تو ان کو سالم نہ بنایا بلکہ پہلے کاٹ لیا اس کے بعد بیسن میں ڈبویا۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
اففففففففف ماہی اتنے مزےدار ۔۔لکنک سو ڈیلیشئس انڈ گڈ پریزینٹیشن :thumbsup::thumbsup::thumbsup:بٹ بٹ بٹ بٹ میں یہ بھی نہی کھا سکتی :p:p:p:pسمجھا کرو نا ;););)پوچھنا نہی اچھاااااااااا:shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
Top