ماہی احمد
لائبریرین
اچھا جی! مذاقمجاق کر رہا تھا۔۔۔ اٹس اوکے۔۔
خوش رہیئے ۔۔۔ اب میں جا رہا ہوں۔۔خدا حافظ
میلے کو بی مجاق آتے ہیں بچو جی!
اللہ حافظ

اچھا جی! مذاقمجاق کر رہا تھا۔۔۔ اٹس اوکے۔۔
خوش رہیئے ۔۔۔ اب میں جا رہا ہوں۔۔خدا حافظ
منہ تو صاف ہو جائے گا پر مجھے بنا کر کون دے گا بھئیآپ منہ صاف کر کے نکلنا نا کچن سے۔
تم ایسا کرو کہ آئندہ مجھے اپنا ڈاکٹر بنا لو اور مجھ سے علاج کروایا کرو۔
میں بناؤں گی نا!منہ تو صاف ہو جائے گا پر مجھے بنا کر کون دے گا بھئی![]()
اچھا ٹھیکمیں بناؤں گی نا!