بریڈ پکوڑے اور کٹلیٹس

ماہی احمد

لائبریرین
بھائی قیامت قریب ہے۔۔یا اللہ ایسا بھی دور دیکھنے کو مل رہا ہے جب بہنیں کچھ بناتی ہیں اور بھائیوں کو پوچھتی تک نہیں ہیں۔۔۔ ۔صرف دور سے پلیٹ دکھا دکھا کر رُلاتی ہیں۔۔۔
ہائے اللہ جی!
پیش تو کر دیا تھا اتنا سجا سجا کر
اب اور کیا کرتی میں :unsure:
 

کاشفی

محفلین
ہائے اللہ جی!
پیش تو کر دیا تھا اتنا سجا سجا کر
اب اور کیا کرتی میں :unsure:
بہنیں سب کچھ تیار کر کے۔۔دسترخوان لگا کر۔۔ٹیبل شیبل پر رکھ کر، پانی وغیرہ رکھ کر بھائیوں کو بلاتی ہیں تا کہ بھائیوں کا ٹائم ضائع نہ ہو۔۔بھائیوں کو بہت کام ہوتے ہیں نیٹ پر۔۔۔ایک ایک پل قیمتی ہوتا ہے۔۔ اس لیئے بہنیں سب کچھ تیار کرنے کے بعد بھائیوں کو بلاتی ہیں کہ اب کھالیں۔۔اب بھائی جب فارغ ہوتے ہیں سب کام سے تو شام کا ناشتہ رات 3، 4 بجے یا پھر صبح کرتے ہیں تاکہ آرام سے سو جائیں۔۔۔ اور بہنوں کو تکلیف نہ دیں۔۔۔
اگر آپ نے سب کچھ تیار کر لیا ہے تو بتا دیں۔۔تا کہ ہم بھی کچھ کھا لیں۔۔۔اور آپ کو مشورہ دیں کے اس میں مزید اچھا کیا ہوسکتا تھا۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہنیں سب کچھ تیار کر کے۔۔دسترخوان لگا کر۔۔ٹیبل شیبل پر رکھ کر، پانی وغیرہ رکھ کر بھائیوں کو بلاتی ہیں تا کہ بھائیوں کا ٹائم ضائع نہ ہو۔۔بھائیوں کو بہت کام ہوتے ہیں نیٹ پر۔۔۔ ایک ایک پل قیمتی ہوتا ہے۔۔ اس لیئے بہنیں سب کچھ تیار کرنے کے بعد بھائیوں کو بلاتی ہیں کہ اب کھالیں۔۔اب بھائی جب فارغ ہوتے ہیں سب کام سے تو شام کا ناشتہ رات 3، 4 بجے یا پھر صبح کرتے ہیں تاکہ آرام سے سو جائیں۔۔۔ اور بہنوں کو تکلیف نہ دیں۔۔۔
اگر آپ نے سب کچھ تیار کر لیا ہے تو بتا دیں۔۔تا کہ ہم بھی کچھ کھا لیں۔۔۔ اور آپ کو مشورہ دیں کے اس میں مزید اچھا کیا ہوسکتا تھا۔۔۔ ۔
چلیں بھیا جی مانا غلطی ہوئی، آئندہ خیال رکھوں گی :)
اب چکھ لیجیئے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
چلیں بھیا جی مانا غلطی ہوئی، آئندہ خیال رکھوں گی :)
اب چکھ لیجیئے۔۔۔

1460040_401323010000899_1828554420_n.jpg

صحیح ہے کھانے میں مزا آرہا ہے۔۔لیکن کیچپ مل جاتا تو مزا دوبالا ہوجاتا۔۔۔ یمی یمی۔۔
ہا ہا۔۔
اوکے اب تو میں چلا۔۔۔پیٹ درد کررہا ہے۔۔ اللہ حافظ
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top