محمود احمد غزنوی
محفلین
ٹانگہ آگیا کچہریوں خالی۔۔۔
تے سجناں نوں قید بول گئی
تے سجناں نوں قید بول گئی
افلاک سے آتا ہے، نالوں کا جواب آخر۔۔
کرتے ہیں خطاب آخر، کھلتے ہیں حجاب آخر
اگر زور شور سے ملک چلائے جا سکتے تو آج اتنے ممالک ناکام نہ ہوتے!"تحریکِ انصاف" اور "پاکستان مسلم لیگ ن" کا ہی نقصان ہو گا زیادہ ۔۔۔ سونامی کا میلہ فی الحال تو علامہ صاحب نے لوٹ لیا ہے ۔۔۔
بڑوں بڑوں میں بعض "پردہ نشینوں" کے نام بھی آتے ہیں ۔۔۔مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ اب بڑوں بڑوں کے لٹکنے کا ٹائم آچکا ہے۔۔۔
ایک دفعہ تو آنے ہی دیں۔بڑوں بڑوں میں بعض "پردہ نشینوں" کے نام بھی آتے ہیں ۔۔۔
مجھے لگتا ہے شعیوں کی بددعا لگی ہےراجہ رینٹل کو ناں اسلم رئیسانی کی بددعا لگی ہے۔ اور دیکھیں کہ کتنی جلدی لگی ہے۔
یہ قادری کے کمبھ میلے کا فیصلہ ہے
نہیں، ان کے ساتھ تو کامیاب مذاکرات ہوئے تھے۔مجھے لگتا ہے شعیوں کی بددعا لگی ہے
اگر سپریم کورٹ نے ایک پرانے کیس میں راجہ صاحب کے وارنٹ جاری کیے ہیں تو اس میں قادری صاحب کہاں سے فٹ ہوتے ہیں؟یہ قادری کے کمبھ میلے کا فیصلہ ہے
یا
سپریم کورٹ کا
ویسے میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یہ قادری فساد پھیلانے ہی ایا ہے