کینٹینر کی خبر کو پس پشت ڈالکر اسلام آباد والے واقعہ کو زیادہ کوریج دے رہے ہیں۔
ہر روز ایسی ہی دل دکھانے والی خبریں آتی ہیں ۔۔۔۔۔
حیرت ہے کہ ہر خبر پتہ ہے مگر پانچ بچوں سمیت تیرہ افراد کی شہادت کا کچھ ذکر نہیں جو میزائیل حملہ میںمارے گئے۔ کیا یہ بچے کیڑے مکوڑے تھا۔ کیا ان کا لہو رائیگاں جائے گا۔ نہیں یہ تو گھروںمیںپکارے گا۔ اسلام اباد کی سڑکوں کو اپنے لہو سے رنگین کرےگا۔
بی بی زینب۔
پلیز اگر سوات والی ویڈیو دیکھی ہے۔ تو اپنے کمنٹس ضرور دیں شکریہ
سید حرعباس نقوی
پاکستانیوںکے کام ہی ایسے ہوتے ہیں کہ پکڑے جاتے ہیںلندن میں بارہ القاعدہ دہشت گرد پکڑے گئے جن میں سے گیآرہ پاکستانی ہیں ۔۔۔ ثبوتوں کے ساتھ ۔۔،
اسلام آباد ایمبیسی سے پاکستانیوں کے ویزوں پے بین ۔۔
( )
لندن میں بارہ القاعدہ دہشت گرد پکڑے گئے جن میں سے گیآرہ پاکستانی ہیں ۔۔۔ ثبوتوں کے ساتھ ۔۔،
اسلام آباد ایمبیسی سے پاکستانیوں کے ویزوں پے بین ۔۔
( )