الف نظامی
لائبریرین
اس میں کیا شک ہے۔ آپ ان کی خدمات حاصل کریں ہمیں کیوں تنگ کرتے ہیںتفسیر نے کہا:
Detectives Wanted
اردو محفل میں سراغ رسانوں کی کمی
150 ممبر آئے مگر صرف 9 ممبر
نے سراغ لگانے کی کوشش کی
وقت ہاتھ سے نکلا جارہا ہے۔
کیااس محفل میں صرف
کیپٹن باجو ہی ایک
کامیاب سراغ رساں ہیں؟
![Laughing :lol: :lol:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/icon_lol.gif)