کل آپ کی ان سے ملاقات ہوجائےگی۔شمشاد نے کہا:شاید محفل کی تھایندارنی کو معلوم ہو۔
حجاب نے کہا:تفسیر صاحب لگتا ہے آپ نے قتل ہوتے دیکھا ہے لہٰذا آپ سے ہی تفتیش شروع ہوگی ابھی بھی ٹائم ہے بیان بدل لیں کہ کچھ نہیں دیکھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:شاید محفل کی تھایندارنی کو معلوم ہو۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:شاید محفل کی تھایندارنی کو معلوم ہو۔
جی مجھے تو خود پتانہیں ہے کون قتل ہوا کون ہونے وال ا ۔
بڑے بھیا ہی مشکوک لگ رہے ہیں کہ قتل قاتل کا شور ڈال رہے ہیں ۔ پکڑ کے اندر کریں انکو پولیس کی مار پڑے گی تو وہ بھی سب کچھ اگل دیں گے جو نہیں ہوگا ۔
بوچھی نے کہا:بڑے بھیا دل ڈرا دیا آپ نے تو ۔ ہر پوسٹ میں میرے لکھے کے نیچے جاکر لکھتے رہے ہیں قاتل کون ؟ تو قاتل مل گیا ۔ قاتل مل گیا ۔
میں ڈر گئی پتا نہیں کس کےقتل کا الزام مجھ پر لگانے والے ہیں ۔
یہ تو کہانی ہے اچھی ہے لکتھے رہئیے مگر میں قاتل کو کیسے سامنے لاؤں کہ جاسوسی ناول بہت بہت ٹائم ہوا نہیں پڑھے اور اب تو مجھے خود آئیڈیا نہیں قاتل کون ہے ۔
تفسیر نے کہا:اسمارٹ سراغ رسان کیپٹن باجو نے کمرے میں داخل ہوتے اشارات کو جمع کرنا شروع کردیا تھا۔ وہ ان کی رپورٹ میں اور قاتل کا نام بھی۔ مگر وہ رپورٹ 15 فروری تک سیل ہے۔ :lol
کیا ننھی منی نے اپنا ووٹ ڈالا؟۔
مجھے ووٹ کا آپشن چیک کرنا ہے۔
میں وہاں میسج نہیں چاہتا۔تو وہ میسج کو ڈیس ایبل کردیا ہے۔