تفسیر نے کہا:
ننھی مننی
میں آپ نے بلکل متفق ہوں۔
فون، ایم ایس این ای میل پر کسی کی مکمل شخصیت کا نہیں پتہ چل سکتا۔تو پھر ایل۔اے کب آرہی ہیں؟
پلان یہ ہے کہ آپ آئیں۔ تو بھر یہاں موتی چور کے لڈو کھانےکو ملیں گے۔
بڑے بھیا میری شخصیت کو جانکر کیا کرنا
ابھی زکریا بھی یہی کہہ رہے امریکہ کب آرہی ہوں؟
جی آپ نے صیح کہا ای میل ، فون پر بھی ٹھیک سے جانا پہچانا نہیں جاتا مگر بڑے بھیا بات کرنے سے تھوڑا بہت تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے نا کہ کون کیسا کیسی ہے ؟ ٹھیک ہے سب معلوم نہیں ہوتا مگر کچھ آواز سے اور بات چیت سے کچھ تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے ۔ اور میں اکثر فون پر بھی جھوٹوں کو پہچان ہی لیتی ہوں ۔
خیر جو غلط ہوتے ہیں جھوٹے ہوتے ہیں کہیں نہ کہیں ان کو پہچان لیا ہی جاتا ہے ۔
مگر شخصیت کا جائزہ ملاقات سے بھی ہوجاتا ہے ۔ جب ملا جاتا ہے بندہ بندی آمنےسامنے ہوتے ہیں بہت سی باتوں کاپتا چلتا ہے کہ اچھا تو یہ ملنے پر کچھ یوں ہے ورنہ زہن میں کچھ اور اندازے ہوتے ہیں ۔
ان انٹرویو کا فائدہ ؟
جس میں سوائے جھوٹ کچھ نہیں لکھا جاتا ۔