بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اف بڑے بھیا ۔۔۔ آپ کو بھی ادھر چوہا ، گھر نظر آ رہا ہے۔۔۔ اف :)
کتنا کہا تھا پڑھنا لکھنا سیکھ لیں :)
ویسے مجھے بھی یہی لکھا نظر آرہا ہے : )

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔
تو پھر ریختہ کی کلاس کب شروع کر رہی ہیں۔ ویسے مجھے ایک اُستانی کی ضرورت ہے :D

اردو کی کلاس
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
اب مں چھوٹے بھیا کے کمپیوٹر پر ہوں ۔ چھوٹے بھیا روٹیاں بنا رہے بھابھی برتن دھو ریی ہیں ۔:p
ننھی۔ مجھے تو روٹی بنانا نہیں آتی۔ تمہاری بھابھی کو ڈیش واشر کی عادت ہے۔:cry:
ہاں ایسا ہوسکتا کہ تمہارے لیئے ایک باورچن رکھ لیں :D
 

فہیم

لائبریرین
اور باجو قیصرانی بھائی کھانا کیسا بناتے ہیں
کہیں‌ایسا تو نہیں نمک کی جگہ :wink:
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
DSCF0554.jpg

کیا پوز ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہائے او میریا اللہ، کتھے ان پڑھاں نال واسطہ پے گیا اے۔ :(

Finland سے Funland بلا رہے ہیں۔

:roll:
اللہ بچائے شمشاد بھائی سے :roll:

ابھی میں لکھ ہی رہی تھی پیغام ادھورا تھا کیونکہ میرے شامی کباب کا مصالحہ تیار ہوچکا تھا اس لئے اتنا ہی لکھ کر کچن میں چلی گئی تھی۔۔۔۔۔۔اور ہمارے شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رے :roll: :roll: :roll: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورا اچک لیا۔

اسی لیے کہتے ہیں ناں “ ہونٹوں نکلی، کوٹھوں چڑھی“ ویسے کباب کیسے بنے تھے؟

نہ ہوئیں باجو یہاں ورنہ جھوٹے منہ دعوت تو دے ہی دیتیں کہ آ جائیے شمشاد صاحب کباب کھا لیں۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاتھ اس لئے باندھے کہ باجو تصویر بنا رہی تھیں، ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے آپ جانتے ہوں گے کہ ہاتھوں کو سٹریلائز کرکے جب آپریشن کے لئے تیار ہوتے ہیں تو ہاتھوں کو باندھے ہی رکھا جاتا ہے تاکہ غیر ضروری لمس سے بچا جا سکے۔ کھانا بناتے ہوئے میں اکثر اس پوز میں‌ملتا ہوں :p
 

شمشاد

لائبریرین
عباس بھائی آپ بھی سمجھا کریں ناں، اب ہر بات بتانی تھوڑا ہی ہوتی ہے۔ آپ ڈاکٹر ہیں تو آپ کو ڈاکٹری لائن کی مثال دی، میں پوچھتا تو مجھے “ جی حضوری بھی کوئی چیز ہے“ جیسا جواب ملتا۔ :wink:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
عباس بھائی آپ بھی سمجھا کریں ناں، اب ہر بات بتانی تھوڑا ہی ہوتی ہے۔ آپ ڈاکٹر ہیں تو آپ کو ڈاکٹری لائن کی مثال دی، میں پوچھتا تو مجھے “ جی حضوری بھی کوئی چیز ہے“ جیسا جواب ملتا۔ :wink:

یہ تو سب کے ساتھ ھوتا ھے۔شمشاد بھائی
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ہاتھ اس لئے باندھے کہ باجو تصویر بنا رہی تھیں، ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے آپ جانتے ہوں گے کہ ہاتھوں کو سٹریلائز کرکے جب آپریشن کے لئے تیار ہوتے ہیں تو ہاتھوں کو باندھے ہی رکھا جاتا ہے تاکہ غیر ضروری لمس سے بچا جا سکے۔ کھانا بناتے ہوئے میں اکثر اس پوز میں‌ملتا ہوں :p
ماشاءاللہ سے آپ اکثر کھانا بناتے ہیں تو بھابھی کیا کرتی ہیں
چلیں جو بھی کرتی ہیں ہمارا سلام ان کی خدمت میں عرض کیجئیے گا۔
مولا خوش رکھے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:lol:
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
باجو کہیں ایسا نہ ہو کے آپ کے سامنے دونوں کرتے ہوں اور بعد میں صرف قیصرانی ۔
 

تیشہ

محفلین
ote="ڈاکٹر عباس"]یہ قیصرانی بھائی کچن میں کیا کر رہے ہیں۔
ویسے بوچھی آپا بھی کمال کی چیز ہیں۔[/quote]



:lol: چھوٹے بھیا کو کچن میں ہی تو کام ہوتا ہے ابھی مجھے چائے بنا کر دی ہے :p :lol: اور اب میں مزے سے فری ہوکر چائے وائے پی کر اب نیٹ پر ہوں ۔ :chalo:
 

تیشہ

محفلین
اوکے نہیں بتاتی ۔ :lol:



چھوٹے بھیا پھر کچن میں کھڑے ہیں :lol: سالن بنانے کو :lol: کیا خیال ہے اک اور تصویر بنا لوں کام کرتے ہوئے ۔؟ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top