بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




اردو محفل کے الیکشن میں دو بار قسمت آزمائی میں خاطر خواہ نتیجہ نہ پا کر امیدواران نے بالآخر سیاسی میدان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے !!!




 

ماوراء

محفلین
ریٹائرمنٹ نہیں شگفتہ۔۔۔۔ترقی ہوئی ہے۔ :p :lol:


ویسے محب کا تو ابھی بھی الیکشن لڑنے کا بہت دل تھا۔ بڑی مشکل سے اسے منایا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:




اردو محفل کے الیکشن میں دو بار قسمت آزمائی میں خاطر خواہ نتیجہ نہ پا کر امیدواران نے بالآخر سیاسی میدان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے !!!





کیا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ امیدواروں نے اپنا لوہا منوا کر نئے آنے والوں کو موقع دیا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 

ماوراء

محفلین
[align=justify:aa8a52da8b]تنہا

دوست

خواب

یاد

وفا

یوں

بات

عشق

محبت

دل

بس

فقط

جدا

زلف

اداسی

میری پسند

اور بیت بازی کے دو تھریڈز۔[/align:aa8a52da8b]


:p
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب کس بات پر الیکشن ہو رہا ہے؟ کیا مشرف حسینہ عالم کے مقابلے میں جیت جائے گا کہ نہیں؟ اس بات پر، یا یہ کہ ملکہ الزبتھ مسٹر یونیورسل کا ٹائیٹل جیت جائیں گی؟
:p

:laugh: :laugh:


غصہ نہیں شمشاد بھائی۔ آپ الیکشن میں بے شک حصہ نہ لیجئے گا۔ :p

مجھے تو لگتا ہے شمشاد کو الیکشن کمشنری جانے کا افسوس ہے :wink:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس سے کیا ثابت کرنا چاہتی ہو تم؟

شمشاد بھائی ثابت کچھ نہیں کرنا چاہ رہی۔ مسئلہ یہ ہے جب میں آن لائن ہوتی ہوں۔ تو آگے سے شاعری کے اتنے دھاگے نظر آتے ہیں۔ کہ ایسا لگتا ہے کہ میں شاعری کے فورم پر آ گئی ہوں۔ :?
 

ماوراء

محفلین
ایسے کام میں تب کرتی ہوں۔ جب میرے پاس کرنے کو کچھ بھی نہ ہو۔ آجکل تو کرنے کو بہت کچھ ہے۔
273_spruce_up_1.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



تازہ ترین :)



الیکشن کمیشن دفتر میں قبضہ گروپ کے ایک مہرے (مہرے سے پہلے پِٹا ہوا پڑھنا نہ بھولیں) نے ایک فیصلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی الحال اس فیصلہ کی حیثیت محض ایک سیاسی بیان کی سی ہے :)

تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔تفتیش جاری ہے :)


http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=175830#175830



الیکشن کا بائیکاٹ جاری۔۔۔ اس کا سبب پچھلے دو الیکشن کے مہروں (مہروں سے پہلے پِٹے ہوئے پڑھنا نہ بھولیں) کو بتایا گیا ہے۔۔۔

تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائی جائے۔۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=175811#175811
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top