بریکنگ نیوز

تیشہ

محفلین
:grin: جی بلکل ۔۔ مہندی ہماری رات ہوچکی ہے ، اب ہم گھومنے پھرنے اور شاپنگ پے ہیں ۔ بھانجے کو مہندی لائیو دیکھا کر اُسے شامل رکھا ۔۔
 

تیشہ

محفلین
آپ نے نئی تصاویر لگائی ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو کب لگا رہی ہیں؟

لگاتی ہوں فرُصت سے ۔۔ پہلے میں گھر کی صفائی کرلوں ۔۔ کھانا بنالوں ۔۔ ماسی الفت بن رہی ہوں آج ۔۔ :cdrying:
سارے کام نمٹا لوں تو لگاتی ہوں ۔۔ ویسے بھی یہ ہفتہ بزی ہے ابھی ہمارے فنکشنز ختم نہیں ہوئے ہیں ۔ ۔
لڑکی والے بھی سب پہنچ چکے ہیں ۔۔ کل سے پھر ہنگامے تقریبات شروع ہیں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات ہے، لگے ہاتھوں “ماسی الفت“ کی تصویر بھی لگا دیجیے گا۔

zzzbbbbnnnn.gif

پہلے یاد کراتے پرسوں میں ائیرپورٹ سے باہر نکلی تو ماسی الفت ہی بنی ہوئی تھی اور بہنوئی ہماری اس حلئے میں تصویر بھی بنارہا تھا شاید اُسکے موبائل میں ہوگی ۔ بال اڑے ہوئے ۔۔ منہ سوُجے ہوئے تھے ۔ بھوکُ سے اور تھکاوٹ سے صیح چلا نہیں جارہا تھا ۔۔ ماسی الفت کیا تب ماسی بیشراں کو بھی مات دے رہی تھی ۔
animated029.gif
 

تیشہ

محفلین
اور پھر بغیر دولہا کے دولہن لیکر واپسی کب ہو گی؟

ہمارے مہمانوں نے سامان سمیٹنا شروع کردیا ہے واپس میریلینڈ جانے کو ۔۔
doll.gif

ایک ایک کرکے نکلتے جارہے ہیں ۔۔ اب ہم اُنکی دعوتیں کرنے کا ارادہ کررہے ہیں ۔۔ سنڈے کو آخری فیملی رہ جائے گی میرا دل ہے اُنکی دعوت کی جائے
doll.gif

پہلے انہوں نے میریلینڈ ہماری میزبانی کی ۔۔ اب ہماری ٹرن شروع ہے ۔
 

عسکری

معطل
آپ دونوں ایک ساتھ بیٹھے میٹنگ کر رہے ہو ھھھھھھھھھھھ کیا راز و نیاز ہو رہا ہے کچھ بتائیں نا :chatterbox:
 
Top