بریکنگ نیوز

زین

لائبریرین
آج سیکورٹی اہلکار نے ہم لوگوں پر گولی چلائی ، سامنے سامنے ۔ اللہ نے رحم کیا کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔
 

تیشہ

محفلین
آپ تو نیویارک جا ہی نہیں رہیں،میں نے کچھ سامان بھیجنا تھا نیویورک۔

بولا تو ہے آپکو کہ نیویارک،کینڈا، اور میریلینڈ یہ تین جگہیں ہیں جہاں قیام ہے ۔۔ نیویارک سیر سپاٹا ہے،مگر آپ نے کس کو ؟ کیا بھیجنا ہے۔؟
پہلے مجھے تو بھیجئےے ۔۔۔۔۔:battingeyelashes: باقیوں کو بعد میں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیویارک میں میرے بھائی اور ان کی آل اولاد ہے، ان کو بھیجنا ہے۔

آپ کو کیا بھیجوں، میں نے تو آپ کو ہی کہنا تھا کہ آپ ہی خرید کر ان کو دے آئیں۔
 

تیشہ

محفلین
نیویارک میں میرے بھائی اور ان کی آل اولاد ہے، ان کو بھیجنا ہے۔

آپ کو کیا بھیجوں، میں نے تو آپ کو ہی کہنا تھا کہ آپ ہی خرید کر ان کو دے آئیں۔

نہیں ہم کسی کے گھر نہیں جارہے کیونکہ اتنا وقت نہیں ہوگا ناں ۔۔۔ میں نے تو ذرا اپنے پرانے محلے کا چکر لگانا ہے کچھ یادیں تازہ کرنی ہے بروکلین نیویارک ۔ ۔
doll.gif
اور ملنا کسی کو نہیں ہے ۔۔ ملنے بیٹھ گئی تو میری سیروتفریح ،فوٹوگرافی کا ٹائم ویسٹ ہوجائے گا ناں ۔ ۔۔ آپ نے جو بھائی صاحب کو بھیجنا تھا وہ مجھے بھیج دیں ۔ ۔۔ مٹھائی کے ڈبے میرے آپ پے اُدھار چلے آرہے ہیں پانچ سال کے :battingeyelashes: پہلے مجھے وہ روانہ کردیں ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
۔ ہمارے پروگرام کو نظر لگ گئی ہے ۔ :(
سب پیکنگ کرکے تیار بیٹھے ہیں ۔۔ امریکہ جانے سے پہلے اک فارم فل ِ کرنا ہوتا ہے۔۔ ہم سب نے جو ، جو جارہے تھے فل ِ کرکے دے دئیے تھے وقت سے ۔۔ اور سب کے انٹری ویزے بھی ہوگئیے وائے ری قسمت جس بھانجے کی شادی ہے وہ یہ فارم بھول گیا آج یاد آیا ہے تو ُ اسُ نے فل ِکیا اپلائی کیا مگر اُسے ویزہ نہیں ملا کہ ہمیں وقت چاہئیے کہ ہم انکوائری کرکے اپنی تسلی ، اور کام کرے گے لہذا تین ہفتے لگے گے ۔ حالنکہ بھانجھا امریکہ ہی جاب کررہا تھا دو سال پورے کرکے یہاں واپس آیا ۔۔ ویزہ نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ وہ بچارا ہمارے ساتھ ہی پاکستان گیا ہوا تھا اپنی شادی کی شاپنگ کرنے ۔ ۔ اب اسے ویزہ نہیں دے رہے کہ سیکیورٹی چیکنگ میں تین ہفتے انکوائری میں لگے گے آیا وہ پاکستان کیوں اور کس لیے گیا تھا اور افعنانستان تو نہیں گیا ؟ ؟؟
اب ہم سب جاکر کیا کریں گے ۔ ۔ اُدھر لڑکی والوں کی مہندی ہے ہفتے کو ۔۔ پچیس کو شادی ۔ ۔ ہمارے بھی ہوٹل بکُ ہال بکَ ہیں سب کچھ مکمل ۔۔ مگر اب شاید آگے کرنا پڑے گا ڈیٹ کو ۔۔ یا پھر لڑکی والے یہاں آئے گے سب ۔۔
:( سب تیاری کرکے بیٹھے کے بیٹھے رہ گئےہیں ہم ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو باجو یہ تو بڑی ہی اداس کرنے والی خبر ہے۔ دولہا میاں اپنی شادی کی خوشی میں بھول ہی گئے کہ انہیں بھی فارم بھرنا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
جی بس سُستی کہہ لیں ۔۔ میں نے دو بار ان سب کو فون کرکے یاد دلایا تم سب نے ابھی فارم فل ِ کرنا ہے ۔ ہر بار یہی کہتے کرلیتے ہیں آنٹی ابھی بہت دن ہیں مہندی سے فرصتُ ہولے ذرا ، ، اور ہم سب کے ہوگئے دولہا میاں رہ گئے ، آج پتا چلا تو ایمبیسی گیا مگر انہوں نے ایک نہ سنُی اور کہا انتظار کرو ، اسکے نام کا کوئی ملتا جلتا ہے جو مشکوک لسٹ میں آتا ہے یہ اب انکوائری کرنے میں تین ہفتے لگا دے گے ۔ ہم سب تو شادی سے گئے :noxxx:
اب اتنا پیسہ لگا رکھا ہے ۔۔ وہاں ہوٹل بکنگ ہوچکی ہماری ، فوٹؤ گرافر ہوچکے ، لیمو ہوچکی ، ، ہال بک ُ ہوچکے،
کل ہمیں دوپہر کو نکلنا تھا شام کی فلائٹ سے ۔
 

تیشہ

محفلین
بلکل۔۔ :( کوشیش جاری ہیں اگر تو بچارے بھانجے کو clearance مل گئی تو ہم سب گئے ۔ ورنہ پھر تیس کو لڑکی والے سب آرہے ہیں اور نکاح ہوجائے گا ۔۔ ولیمہ تو ہمارا آل ریڈی چار اگست کو لندن میں ہی تھا اور رہے گا انشااللہ۔
بھانجا تو ایسے ہی نکلنے کو پر تول رہا ہے ۔۔ مگر نکل تو لے آگے امیگریشن مسلہ نہ ہوجائے ابھی تو اسکے نام ، یا ڈیٹ آف برتھ جیسا کوئی ملتا جلتا مشکوک ملا ہے ۔۔ اسکے ایسے نکل جانے پے اور مسلہ ہوگا ۔۔ بچارہ اُداس ہے ہم سب بھی اپ سیٹ ہیں ۔۔ مگر جیسے اللہ کی مرضی ۔ ۔
 

زھرا علوی

محفلین
آجکل حالات بہت ہی عجیب و غریب ہیں ایسا کام تو کبھی بھی نہ کرنے دیجیے گا ۔۔ انشاءاللہ کوئی نہ کوئی حل نکل ہی آئے گا ۔۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں ناں چند خراب پاکستانیوں کی وجہ سے سب کو پریشانیاں اٹھانی پڑتی ہیں :( ہم لوگ قسم سے شرمندہ ہوجاتے ہیں جب بتانا پڑتا ہے پاکستان سے تعلق ہے ۔۔:noxxx: کرتا کوئی ہے بھرتا کوئی ہے ۔ ۔
اب تو یہ حال ہے جنکے نام میں حیسن، محمد ۔،، علی ، احمد ۔۔ آتا ہے انُ تمام کو انکوائری پے لگوادیتے ہیں ۔۔
اب کئی نام کسی اور کی پروفائل میں آتے ہوں تو مشکوک ہیں تمام ہی ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
ہم جارہے ہیں :) بلآخر سب نے رات بھر سوچا ۔ لڑکے کے بغیر مزہ تو نہیں آنا پر اسکے بغیر ہی جارہے ہیں ہم سب
تقریبا اٹھارہ گھر والے ہمارے بن رہے ہیں جو بچارے اپنی اپنی سیٹ کرواچکے تھے ۔ لہذا دولہے بھانجے کو ہم نے کہا آپ بیٹھکر ہماری واپسی کا انتظار کرو ۔ ۔ ہم وہاں کی مہندیاں ، کراکر ، گھوم پھرا آئے ۔۔ اسلئیے سب آج ہی نکل رہے ہیں
شام کی فلائٹ ہے ۔۔ میں بھی پیکنگ کئے نکلنے کو تیار ہوں ۔۔
اب مہندی تو ہم کرکے ہی آئے گے۔ واپسی پے لڑکی خاندان ہمارا ساتھ ہی یہاں آجائے گے ۔
:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
ہم جارہے ہیں :) بلآخر سب نے رات بھر سوچا ۔ لڑکے کے بغیر مزہ تو نہیں آنا پر اسکے بغیر ہی جارہے ہیں ہم سب
تقریبا اٹھارہ گھر والے ہمارے بن رہے ہیں جو بچارے اپنی اپنی سیٹ کرواچکے تھے ۔ لہذا دولہے بھانجے کو ہم نے کہا آپ بیٹھکر ہماری واپسی کا انتظار کرو ۔ ۔ ہم وہاں کی مہندیاں ، کراکر ، گھوم پھرا آئے ۔۔ اسلئیے سب آج ہی نکل رہے ہیں
شام کی فلائٹ ہے ۔۔ میں بھی پیکنگ کئے نکلنے کو تیار ہوں ۔۔
اب مہندی تو ہم کرکے ہی آئے گے۔ واپسی پے لڑکی خاندان ہمارا ساتھ ہی یہاں آجائے گے ۔
:chalo:

یہ بھی صحیح ہے۔ اپنی طرز کی یہ بھی انوکھی شادی ہو گی۔
 
Top