بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

DSC09963.JPG
 
طالوت

محفلین
اچھی پوسٹ ہے ، اس مقام فتنہ (شیعہ و سنی کا مزاروں میں جھگڑوں میں سب سے بڑا جھگڑا اسی پر ہے جس کے سلسلے میں کچھ عرصہ قبل یہاں کا گدی نشین قتل بھی ہو گیا تھا) کا دورہ کرنے کا ارادہ تھا ، اب ضرورت نہیں رہی ۔۔
وسلام
 
جناب وہ نیچے کا مسئلہ ہے یہ اوپر پہاڑی کی تصاویر ہیں۔
آپ ہر پوسٹ کو متنازعہ کیوں بنادیتے ہیں؟ جناب شیعہ سنی کا وہاں کوئی مسئلہ نہیں۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
جناب وہ نیچے کا مسئلہ ہے یہ اوپر پہاڑی کی تصاویر ہیں۔
آپ ہر پوسٹ کو متنازعہ کیوں بنادیتے ہیں؟ جناب شیعہ سنی کا وہاں کوئی مسئلہ نہیں۔

آپ مائنڈ مت کیجیئے سولنگی بھائی حجرت طالوت رحمۃ اللہ علیہ اپنے سعودی فرض سے مجبور ہیں
 
طالوت

محفلین
متنازعہ تو نہیں بنا رہا ذرا حقائق بیان کر رہا ہوں ۔۔
اور یہ "ہر پوسٹ" کا الزام نہیں :( ؟
وسلام
 
طالوت

محفلین
آپ مائنڈ مت کیجیئے سولنگی بھائی حجرت طالوت رحمۃ اللہ علیہ اپنے سعودی فرض سے مجبور ہیں
سعودی کا کیا ذکر یہاں :rolleyes:
آپ تو غصہ فرمانے لگے ، ذرا سا سچ ہی تو بیان کیا تھا ۔۔۔۔۔۔
خیر تصویروں کا زمرہ ہے ، اسلیے میری طرف سے "بس" ;)
وسلام
 
سعودی کا کیا ذکر یہاں :rolleyes:
آپ تو غصہ فرمانے لگے ، ذرا سا سچ ہی تو بیان کیا تھا ۔۔۔۔۔۔
خیر تصویروں کا زمرہ ہے ، اسلیے میری طرف سے "بس" ;)
وسلام

تو ایسی بات کی ہی کیوں۔ اگر اگلی بار شری سادہ بیلا (ہندؤں کی مقدس جگہ( تصاویر لگائیں تو کیا ہوگا۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
متنازعہ تو نہیں بنا رہا ذرا حقائق بیان کر رہا ہوں ۔۔
اور یہ "ہر پوسٹ" کا الزام نہیں :( ؟
وسلام
طالوت بھائی آپ ہمیشہ حق ہی بیان کرتے ہیں ۔ ۔۔ ۔
اور وہ بھی اپنی طرف سے :grin:

سعودی کا کیا ذکر یہاں :rolleyes:
آپ تو غصہ فرمانے لگے ، ذرا سا سچ ہی تو بیان کیا تھا ۔۔۔۔۔۔
خیر تصویروں کا زمرہ ہے ، اسلیے میری طرف سے "بس" ;)
وسلام
جی غصہ اس لیے فرمایا کہ ابھی ابھی آپ کا ایک تازہ ترین مقولہ نظر سے گزرا کہ جس میں آپ ارشاد فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔
ویسے بھی قادیانی ، پرویزی ، شیعہ اور کافر کی اعزازی "سندیں" میرے پاس بھی ہیں اسی لیے میں مذہبی بحثوں سے کنی کتراتا ہوں ۔۔
تو میں نے خیال کیا کہ بھئی یہ خوب کنی ہے جو پہلے تو ہر جگہ خود جان بوجھ کر گُھسیڑ ی جاتی ہے پھر جب اگلا آپ سے باز پُرس کر بیٹھے تو آپ کمال متانت سے کترا جاتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ :nailbiting:
یہ کیا بات ہوئی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: میں نے یہاں 12 سال گزارے یہ فرض مجھے کیوں نہیں ملا۔:tongue:
اپنے اپنے نصیب کی بات ہے بھائی کہاں آپ اور کہاں ۔ ۔ ۔ ۔؟
 
طالوت

محفلین
اسی لیے میں مذہبی بحثوں سے کنی کتراتا ہوں ۔۔
مگر یہ مذہبی بحث تو ہرگز نہیں ، میں نے تو اس قتل و غارت گری کو موضوع بنایا ہے جو یہاں ہوتی رہتی ہے اور یہ بالکل سچی بات ہے ، اس سے انکار تو ممکن نہیں ۔۔
رہی بات "گھسیڑنے" کی تو اس سے پہلے اس قدر بحث و مباحثہ کیا ہے کہ کبھی کبھی "غلطی" ہو ہی جاتی ہے ، تاہم پھر بھی میرا انداز خاصا مفاہمتی ہوتا ہے ، ٹھیک کہہ رہا ہوں نا :) ؟ اور ویسے بھی اپنی رائے دینا اور بحث کرنا دو الگ معاملات ہیں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ رائے ہی دوں بحث نہ کروں
اب کچھ تصویروں کی بابت فرمائیں ، کبھی آپ کا چکر لگا ہے یہاں ؟ اور "شادی شہید" جانا ہوا کبھی ؟
وسلام
 
Top