بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

عندلیب

محفلین
لطف تو تب آئے جب مغل بھیا خود کو اس دعوتِ لحمِ ناقہ و بٹیر میں شریک تصور کرتے ہوئے اس ملاقات کا فرضی احوال اپنے مخصوص انداز بیان میں لکھ دیں۔ ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ آپ کا قوت تصور کتنا زور دار ہے۔ :)
م۔م۔مغل بھیا ہمارا بھی ذکر ضرور کیجئے گا، ہم نے بھی ملاقات کی ہے سعود بھیا سے ۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مشکل نہیں، اس کو resize کر دیتا ہوں۔ وہ کیا ہے کہ نظر رکھنا بہت ضروری ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو پھر ہر دھاگے میں لگانے پڑیں گے، یہ اچھا ہے آسمان سے سب پر یکساں نظر رکھتا ہے۔
 
Top