بسمل ڈسکوی کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں

فلک شیر

محفلین
بلا تبصرہ
columnist-1497751024-%E2%80%99%E2%80%99%D8%A8%D8%B3%D9%85%D9%84-%DA%88%D8%B3%DA%A9%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%88%D8%A6%D9%85%D9%86%DA%AF-%D9%BE%D9%88%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D8%A8%DA%A9%DB%8C%D8%A7%DA%BA%E2%80%98%E2%80%98-full.jpg
 
نہیں نہیں، آپ اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں۔ ہمیں تو کوئی خیال سوجھتا ہی نہیں ، اس لیے مانگے تانگے کی چیزیں ٹانگنے پہ اکتفا کرتے ہیں :)
مجھے ادبی دنیا یعنی شاعروں اور ادیبوں کے اندر کی معلومات کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے اس لئے مستنصر حسین تارڑ نے جان حالات کے بارے میں طنزیہ گفتگو کی ہے ان پر میں تبصرے سے قاصر ہوں۔
 

فلک شیر

محفلین
مجھے ادبی دنیا یعنی شاعروں اور ادیبوں کے اندر کی معلومات کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے اس لئے مستنصر حسین تارڑ نے جان حالات کے بارے میں طنزیہ گفتگو کی ہے ان پر میں تبصرے سے قاصر ہوں۔
پھر تو ہمیں تارڑ صاحب کی معلومات پہ بھروسہ کرنا ہو گا، کیونکہ اندر کے آدمی ہیں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
اس کالم کا ایک ایک لفظ سچائی پر مشتمل ہے۔ تارڑ صاحب نے بالکل صحیح صورتحال بیان فرمائی ہے :)
 
Top