نہیں نہیں، آپ اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں۔ ہمیں تو کوئی خیال سوجھتا ہی نہیں ، اس لیے مانگے تانگے کی چیزیں ٹانگنے پہ اکتفا کرتے ہیںجب آپ نے تبصرہ نہیں کیا تو ہماری کیا مجال کہ تبصرہ کریں
مجھے ادبی دنیا یعنی شاعروں اور ادیبوں کے اندر کی معلومات کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے اس لئے مستنصر حسین تارڑ نے جان حالات کے بارے میں طنزیہ گفتگو کی ہے ان پر میں تبصرے سے قاصر ہوں۔نہیں نہیں، آپ اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں۔ ہمیں تو کوئی خیال سوجھتا ہی نہیں ، اس لیے مانگے تانگے کی چیزیں ٹانگنے پہ اکتفا کرتے ہیں
پھر تو ہمیں تارڑ صاحب کی معلومات پہ بھروسہ کرنا ہو گا، کیونکہ اندر کے آدمی ہیںمجھے ادبی دنیا یعنی شاعروں اور ادیبوں کے اندر کی معلومات کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے اس لئے مستنصر حسین تارڑ نے جان حالات کے بارے میں طنزیہ گفتگو کی ہے ان پر میں تبصرے سے قاصر ہوں۔
اگر ایسی بات ہے تو حالات بہت ہی خراب ہیں۔پھر تو ہمیں تارڑ صاحب کی معلومات پہ بھروسہ کرنا ہو گا، کیونکہ اندر کے آدمی ہیں