حسینی
محفلین
رہبر کبیر حقيقتا كبير ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں ان کا بہت بڑا فین ہوں!!!بہت بہت شکریہ۔ معافی چاہتی ہوں میں نے رہبرِ کبیر کی تصویر کو نہیں دیکھا تھا ورنہ دیر نہیں لگاتی
رہبر کبیر حقيقتا كبير ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں ان کا بہت بڑا فین ہوں!!!بہت بہت شکریہ۔ معافی چاہتی ہوں میں نے رہبرِ کبیر کی تصویر کو نہیں دیکھا تھا ورنہ دیر نہیں لگاتی
ساجد بھائی کمال یہ ہے کہ سال کے بارہ مہینے تحفتاََ سندھڑی آم دیتا ہوں۔۔۔بھئی ایک تو آپ ہر جگہ اپنی فروٹ کی ریڑھی لے کر آ جاتے ہو ۔
بھئی سارا سال ایک ہی پھل نہیں کھایا جاتا نا!!!۔ساجد بھائی کمال یہ ہے کہ سال کے بارہ مہینے تحفتاََ سندھڑی آم دیتا ہوں۔۔۔
شمشاد بھائی ۔یہ تو پھر اخلاقی اور انتظامی خیانت ہو جائے گی۔ اب نہیں ہو سکتا۔
آپ ہی کوئی لالچ دے کر بھابھی (میری) سے کلمہ شناخت معلوم کر لیں۔
لالچ کی کئی ایک اقسام ہیں، یعنی کہ تمہیں نیا سوٹ سلوا دوں گا، سونے کی انگوٹھی دلوا دوں گا۔ میکےآنے جانے کا کرایہ دے دیتا ہوں، وغیرہ وغیرہ۔
آپ کا اوتار دیکھ کر تو وہ خدا حافظ کہنا بہتر سمجھیں گیبہت ہی محترم بھابی کو فورم میں دوبارہ سے داخلے پر میں دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
نہیں ساجد بھائی۔ یہ ایک پختون بھائی کا اوتار ہے۔ جو اپنی آنکھوں اور دل میں بہن کے لئے بہت ہی محبت اور عزت رکھتا ہے۔آپ کا اوتار دیکھ کر تو وہ خدا حافظ کہنا بہتر سمجھیں گی
خوش آمدیدمحفل کے سب بہن بھائیوں کو سلام علیکم
کافی عرصہ سے محفل سے وابستہ ہوں براہِ راست نہیں اپنے شوہر کے زریعے۔ میں انکو اکثر کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے دیکھتی تھی ااور کبھی کبھی انکی جگہ جواب بھی دیتی تھی پر آپ لوگوں کو یہ نہیں پتہ چلتا تھا کہ یہ جواب کس نے دیا ہے بالآخر سوچا کہ خد ہی کیوں نہ میدان میں اتر آئوں۔ تو لیں میں آگئی۔ پیشہ کے اعتبار سے استاد ہوں سرکاری اسکول میں بھی اور ایک مدرسہ میں بھی۔گو کہ خد بھی ابھی ایک طالبِ علم ہی ہوں۔بہت ضدی ہوں کسی بات پر اڑ گئی تو دنیا چاہے ادھر اُدھر ہوجائے دنیا میں زلزلے آجائیں یا سونامی اپنی جگہ نہیں چھوڑتی اگر ایک جگہ بیٹھ گئی تو پھر پلاٹ لے کر ہی اٹھی ۔ شاپنگ میں بھی 2 لونگی والے فلسفہ پر اقائم ہوں ۔ اور اپنے باقی کہ فلسفہ رفتہ رفتہ آپ کو بتاتی رہوں گی۔
بہت بہت شکریہ میں ابھی زپ کرتا ہوںشمشاد بھائی ۔
میر انیس بھائی کو اتنے پاپڑ بھیلنے کی کیا ضرورت۔ بس سسٹم میں کی لاگر انسٹال کرلیں۔ اور جب بھی بھابی سسٹم سے آن لائن ہو جائے ۔ تو انکے تمام پاسورڈ اور کی بورڈ سٹروکس انکے پاس آجائیں گے۔ آج کل تو مارکیٹ میں ایسے ایسے کی لاگر آگئے ہیں۔ کہ کی بورڈ سے ٹائپ شدہ تمام تر ڈیٹا ہر ایک گھنٹے بعد اپکے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا کرے گا۔ خود میرے پاس بھی یہ کی لاگر موجود ہے۔ اگرآپ چاہیں تو میں اسطرح کے بہت سے سافٹ وئیر آپکو ارسال کر سکتا ہوں۔ بس آپ کو صرف اپنا ای میل ایڈریس فراہم کرنا ہوگا۔ اور وہ بھی ذاتی پیغام میں۔
ابھی تک میں اس تبصرے کو پڑھتا ہوں تو بے اختیار ہنسی نکل جاتی ہےبھئی ایک تو آپ ہر جگہ اپنی فروٹ کی ریڑھی لے کر آ جاتے ہو ۔
آمین ۔ ثم آمینآمین ۔ اور وہ مجھ کو خوش رکھے
آم کہاں دیتے ہیں۔ بے چارے آم کی فوٹوکاپیاں تقسیم کرتے پھرتے ہیںساجد بھائی کمال یہ ہے کہ سال کے بارہ مہینے تحفتاََ سندھڑی آم دیتا ہوں۔۔۔
تاکہ رسید رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔۔آم کہاں دیتے ہیں۔ بے چارے آم کی فوٹوکاپیاں تقسیم کرتے پھرتے ہیں
حیرت ہے کہ رسید کی بھی فوٹو کاپی ہوتی ہے اور آپ پھر بھی خوشتاکہ رسید رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔۔
قیصرانی بھائی آپ جمع کرتے رہیے۔ جب بزنس شروع کروں تو آپ کیش کروالیجیے گا۔۔حیرت ہے کہ رسید کی بھی فوٹو کاپی ہوتی ہے اور آپ پھر بھی خوش
ارے ارے ابھی تو شکایت بھی نہیں لگائی میں نے لالہ ۔ اور فکر مت کریں آپ رشوت دیتے رہیں آئسکریم کی صورت میں ہم سب مل کر بھابھی کو اچھا اچھا کی رپورٹیں پہنچاتے رہیں گےناعمہ عزیز گڑیا بہت اچھی بہن ہو بھابھیbee: ) دیکھ کر فوراَ مخالف گروپ میں چلی گئیں۔ خیر اب تم سےپھڈا شروع میں نے ابھی سے تیاری شروع کردی ہے