تعارف بس میری ہی کمی تھی

علی خان

محفلین
یہ تو پھر اخلاقی اور انتظامی خیانت ہو جائے گی۔ اب نہیں ہو سکتا۔
آپ ہی کوئی لالچ دے کر بھابھی (میری) سے کلمہ شناخت معلوم کر لیں۔
لالچ کی کئی ایک اقسام ہیں، یعنی کہ تمہیں نیا سوٹ سلوا دوں گا، سونے کی انگوٹھی دلوا دوں گا۔ میکےآنے جانے کا کرایہ دے دیتا ہوں، وغیرہ وغیرہ۔
شمشاد بھائی ۔
میر انیس بھائی کو اتنے پاپڑ بھیلنے کی کیا ضرورت۔ بس سسٹم میں کی لاگر انسٹال کرلیں۔ اور جب بھی بھابی سسٹم سے آن لائن ہو جائے ۔ تو انکے تمام پاسورڈ اور کی بورڈ سٹروکس انکے پاس آجائیں گے۔ آج کل تو مارکیٹ میں ایسے ایسے کی لاگر آگئے ہیں۔ کہ کی بورڈ سے ٹائپ شدہ تمام تر ڈیٹا ہر ایک گھنٹے بعد اپکے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا کرے گا۔ خود میرے پاس بھی یہ کی لاگر موجود ہے۔ اگرآپ چاہیں تو میں اسطرح کے بہت سے سافٹ وئیر آپکو ارسال کر سکتا ہوں۔ بس آپ کو صرف اپنا ای میل ایڈریس فراہم کرنا ہوگا۔ اور وہ بھی ذاتی پیغام میں۔;)
 

علی خان

محفلین
بہت ہی محترم بھابی کو فورم میں دوبارہ سے داخلے پر میں دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ :welcome:
 

سیماب

محفلین
محفل کے سب بہن بھائیوں کو سلام علیکم:)
کافی عرصہ سے محفل سے وابستہ ہوں براہِ راست نہیں اپنے شوہر کے زریعے۔ میں انکو اکثر کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے دیکھتی تھی ااور کبھی کبھی انکی جگہ جواب بھی دیتی تھی پر آپ لوگوں کو یہ نہیں پتہ چلتا تھا کہ یہ جواب کس نے دیا ہے بالآخر سوچا کہ خد ہی کیوں نہ میدان میں اتر آئوں۔ تو لیں میں آگئی۔ پیشہ کے اعتبار سے استاد ہوں سرکاری اسکول میں بھی اور ایک مدرسہ میں بھی۔گو کہ خد بھی ابھی ایک طالبِ علم ہی ہوں۔بہت ضدی ہوں کسی بات پر اڑ گئی تو دنیا چاہے ادھر اُدھر ہوجائے دنیا میں زلزلے آجائیں یا سونامی اپنی جگہ نہیں چھوڑتی اگر ایک جگہ بیٹھ گئی تو پھر پلاٹ لے کر ہی اٹھی:laughing: ۔ شاپنگ میں بھی 2 لونگی والے فلسفہ پر اقائم ہوں ۔ اور اپنے باقی کہ فلسفہ رفتہ رفتہ آپ کو بتاتی رہوں گی۔
خوش آمدید
آپ کے بارے میں جانکر اچھا لگا صائمہ جی
 

میر انیس

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔
میر انیس بھائی کو اتنے پاپڑ بھیلنے کی کیا ضرورت۔ بس سسٹم میں کی لاگر انسٹال کرلیں۔ اور جب بھی بھابی سسٹم سے آن لائن ہو جائے ۔ تو انکے تمام پاسورڈ اور کی بورڈ سٹروکس انکے پاس آجائیں گے۔ آج کل تو مارکیٹ میں ایسے ایسے کی لاگر آگئے ہیں۔ کہ کی بورڈ سے ٹائپ شدہ تمام تر ڈیٹا ہر ایک گھنٹے بعد اپکے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا کرے گا۔ خود میرے پاس بھی یہ کی لاگر موجود ہے۔ اگرآپ چاہیں تو میں اسطرح کے بہت سے سافٹ وئیر آپکو ارسال کر سکتا ہوں۔ بس آپ کو صرف اپنا ای میل ایڈریس فراہم کرنا ہوگا۔ اور وہ بھی ذاتی پیغام میں۔;)
بہت بہت شکریہ میں ابھی زپ کرتا ہوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز گڑیا بہت اچھی بہن ہو بھابھی:)bee: ) دیکھ کر فوراَ مخالف گروپ میں چلی گئیں۔ خیر اب تم سےپھڈا شروع میں نے ابھی سے تیاری شروع کردی ہے:warzish:
ارے ارے ابھی تو شکایت بھی نہیں لگائی میں نے لالہ ۔ اور فکر مت کریں آپ رشوت دیتے رہیں آئسکریم کی صورت میں ہم سب مل کر بھابھی کو اچھا اچھا کی رپورٹیں پہنچاتے رہیں گے :tongue:
 
Top