عبدالرزاق قادری
معطل
کیا کسی کا دعویٰ ہے کہ اُن کی سمت متعین ہے۔ جس کی جانب وہ گامزن ہوں؟ایگری ۔
مسئلہ تو یہی ہے کہ ہماری نوجوان نسل creativity and productivity کی طرف نہیں جاتی
کیا کسی کا دعویٰ ہے کہ اُن کی سمت متعین ہے۔ جس کی جانب وہ گامزن ہوں؟ایگری ۔
مسئلہ تو یہی ہے کہ ہماری نوجوان نسل creativity and productivity کی طرف نہیں جاتی
افسانوی دنیا میں رہنے والے دوسروں کی نظر میں دیوانے ضرور ہوتے ہیں لیکن دوسرے کب فرزانے ہوتے ہیں۔
نہیں ایسا بالکل نہیں ہوتا ہے ۔ سمت کا تعین کرنا بڑی مشکل بات ہے ۔ مجھے بھی شوق تھا کہ کوئی سمت تعین ہو لیکن جب میں نے واصف علی واصف کی یہ بات پڑھی کہکیا کسی کا دعویٰ ہے کہ اُن کی سمت متعین ہے۔ جس کی جانب وہ گامزن ہوں؟
ہاں جی شایدایسا ہی ہے ۔ لیکن یہ کتابی بات نہیں ہماری نوجوان نسل نے بڑوں کی پیروی کرتے ہوئے دوسروں پر الزام دھرنا شروع کر دیا ہے ۔ جب تک ہر بندہ اپنے اپنے حصے کا کام نہیں کرے گا کچھ نہیں ہو سکتا ہے۔ اور تخیل کی دینا میں رہنے والے کیا جانیں کام کیسے کرتے ہیں ، ایسے لوگ ان لوگوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں جو اپنے حصے کا کام کر رہے ہوتے ہیں ۔
میں بھی لکھتا رہتا ہوں۔ لیکن بے ڈھنگی تنقید ہی تنقید۔ عمل نام کی کوئی چیز نہیں۔ آپ کے خیالات عمدہ ہیں۔ اب عاطف بٹ لالہ ہی سے امیدیں ہیں کہ وہ ہمیں کیا راہ دکھلاتے ہیں۔ ویسے بھی نیرنگ خیال کے چائے والے انٹرویو میں زبیر مرزا کے سوال کے جواب کے بعد ان کو فون کالز آ رہی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ وہ ہمیں سرکاری یا غیر سرکاری طور پر فعال کرنے کے لیے محترمہ تعبیر کی ہمراہی میں کب اور کس فورم پر کس مقصد کے لیے دعوت دے کر آمادہ کرتے ہیں۔ ویسے اس دور میں تحریکِ پاکستان جیسے جذبے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کے حالات کے مطابق وہاں جذبے زیادہ جواں ہیں۔ اور نوجوان تو آمادہ ہو ہی جائیں گے قائد ہی نہیں۔ منزل ہی نہیں۔ سمت ہی نہیں۔ کوئی ایک سوچ ہی نہیں۔نہیں ایسا بالکل نہیں ہوتا ہے ۔ سمت کا تعین کرنا بڑی مشکل بات ہے ۔ مجھے بھی شوق تھا کہ کوئی سمت تعین ہو لیکن جب میں نے واصف علی واصف کی یہ بات پڑھی کہ
زندگی کا مقصد تلاش نہیں کرتے بلکہ زندہ رہتے ہیں مقصد خود بہ خود مل جاتا ہے ۔
اور یہاں میری مراد مثبت کام کی طرف تھی۔ میں نے دیکھا ہے لوگ گلیوں کی نکڑوں پر کھڑے ہو کر فضول کاموں میں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں ہوتے ہیں یہی وقت اگر وہ کوئی مثبت کام کرنے میں گزاریں تو میرا خیال ہے کہ قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنا سکتا ہے ۔
قادری صاحب، میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر قیادت بھی نوجوان نسل سے ہی نکلے گی۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کسی ملک میں بارش ہوئی اور آسمان دس پندرہ لیڈر زمین پر آن گرے اور آتے ہی انہوں نے ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کے لئے کوششیں شروع کردیں۔ اس سلسلے میں آپ، میں اور ہم سب نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر کسی مسیحا و مہدی کا انتظار نہیں کرنا بلکہ خود ایسا بننے کے لئے کوشش کرنی ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول میں کسی مثبت اور مؤثر تبدیلی کے امکانات پیدا کرسکیں۔میں بھی لکھتا رہتا ہوں۔ لیکن بے ڈھنگی تنقید ہی تنقید۔ عمل نام کی کوئی چیز نہیں۔ آپ کے خیالات عمدہ ہیں۔ اب عاطف بٹ لالہ ہی سے امیدیں ہیں کہ وہ ہمیں کیا راہ دکھلاتے ہیں۔ ویسے بھی نیرنگ خیال کے چائے والے انٹرویو میں زبیر مرزا کے سوال کے جواب کے بعد ان کو فون کالز آ رہی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ وہ ہمیں سرکاری یا غیر سرکاری طور پر فعال کرنے کے لیے محترمہ تعبیر کی ہمراہی میں کب اور کس فورم پر کس مقصد کے لیے دعوت دے کر آمادہ کرتے ہیں۔ ویسے اس دور میں تحریکِ پاکستان جیسے جذبے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کے حالات کے مطابق وہاں جذبے زیادہ جواں ہیں۔ اور نوجوان تو آمادہ ہو ہی جائیں گے قائد ہی نہیں۔ منزل ہی نہیں۔ سمت ہی نہیں۔ کوئی ایک سوچ ہی نہیں۔
میں بھی یہی نقطہ نظر رکھتی ہوں کہ قائد کے انتظار میں آخر کب تک ؟ ہمیں خود اپنا قائد بننا ہے اپنی سمت کا خود سے تعین کرنا ہے ۔ اپنے عمل بہتر کریں گے تو لوگ ہم سے سیکھیں گے ۔قادری صاحب، میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر قیادت بھی نوجوان نسل سے ہی نکلے گی۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کسی ملک میں بارش ہوئی اور آسمان دس پندرہ لیڈر زمین پر آن گرے اور آتے ہی انہوں نے ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کے لئے کوششیں شروع کردیں۔ اس سلسلے میں آپ، میں اور ہم سب نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر کسی مسیحا و مہدی کا انتظار نہیں کرنا بلکہ خود ایسا بننے کے لئے کوشش کرنی ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول میں کسی مثبت اور مؤثر تبدیلی کے امکانات پیدا کرسکیں۔
مجھے یقین ہے کہ جس دن میں اپنے چھ فٹ کے وجود کو نظم و ضبط اور قواعد و ضوابط کے تابع کرلوں گا، اس دن میرا پانچ مرلے کا مکان، میری بیس مکانات پر مشتمل گلی، پانچ ہزار نفوس کا حامل میرا محلہ، ایک کروڑ آبادی رکھنے والا میرا شہر، پاکستان کے تقریباً 26 فیصد رقبے پر واقع میرا صوبہ اور نظریاتی بنیادوں پر معرضِ وجود میں آنے والا میرا ملک سب بدل جائیں گے۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ میں خود کو بدلنے کی کوشش کروں!
پسِ تحریر: مسیحا و مہدی والی بات کو مذہبی تناظر میں مت لیا جائے!
جنت اور حوروں کا لالچجی ہاں ! مرنے کے بعد بھی ہوتی ہے، لیکن جنت میں اور حوروں سے آپ بھی نیت کرلو
جی ہاں! اگر جنت اور حوروں کے لالچ سے مان گئے تو ٹھیک ہے۔ورنہ عذاب جہنم سے بھی ڈرایا جاسکتا ہے۔جنت اور حوروں کا لالچ
یہ سارے پینترے ہم نے بچپن میں پڑھ لیے تھے ۔ آپ نے میری بک شیلف نہین دیکھی ؟ اس میں آفٹر ڈیتھ کی کئی کتب تھیں اور مشہور زمانہ موت کا منظر مرنے کے بعد کیا ہو گا بھی تھیجی ہاں! اگر جنت اور حوروں کے لالچ سے مان گئے تو ٹھیک ہے۔ورنہ عذاب جہنم سے بھی ڈرایا جاسکتا ہے۔
جی ہاں! آپ کی بُک شیلف کی فہرست دیکھی ہے، اب آپ کو دیکھنے کی ہوس ہے۔ جب کراچی آنا ہو تو ”موقع“ دیجئے گا۔یہ سارے پینترے ہم نے بچپن میں پڑھ لیے تھے ۔ آپ نے میری بک شیلف نہین دیکھی ؟ اس میں آفٹر ڈیتھ کی کئی کتب تھیں اور مشہور زمانہ موت کا منظر مرنے کے بعد کیا ہو گا بھی تھی
کوئی پر امن جگہ نہیں ہو سکتی ؟ موبائل یا لیپ ٹاپ کے چکر میں کیوں کسی سٹریٹ کرمنل کو مروانا ہے ہمارے ہاتھوںجی ہاں! آپ کی بُک شیلف کی فہرست دیکھی ہے، اب آپ کو دیکھنے کی ہوس ہے۔ جب کراچی آنا ہو تو ”موقع“ دیجئے گا۔
کچھ تو اپنے مبینہ ”عسکری“ ہونے کا ”ثبوت“ دیا ہوتا۔ پھر آپ سے زیادہ ”بہادر“ تو ہماری مبینہ بھابی ہوئیں نا، جو مبینہ طور پر بلا خوف و خطر کراچی کی اسٹریٹ پر ہی آیا جایا کرتی ہیں۔کوئی پر امن جگہ نہیں ہو سکتی ؟ موبائل یا لیپ ٹاپ کے چکر میں کیوں کسی سٹریٹ کرمنل کو مروانا ہے ہمارے ہاتھوں
لو جی کیا زمانہ آ گیا ہے مطلب آپ بھی سٹریٹ کرمنلوں کو مروانا چاہتے ہیں میں نے ان کی بات کی تھی اپنی نہین آُپ غور کریںکچھ تو اپنے مبینہ ”عسکری“ ہونے کا ”ثبوت“ دیا ہوتا۔ پھر آپ سے زیادہ ”بہادر“ تو ہماری مبینہ بھابی ہوئیں نا، جو مبینہ طور پر بلا خوف و خطر کراچی کی اسٹریٹ پر ہی آیا جایا کرتی ہیں۔
جی ہاں میں بھی لیکن یہ بات آپ اسٹریٹ کرمنلز کو نہیں بتلائیے گا ورنہ وہ بھیلو جی کیا زمانہ آ گیا ہے مطلب آپ بھی سٹریٹ کرمنلوں کو مروانا چاہتے ہیں میں نے ان کی بات کی تھی اپنی نہین آُپ غور کریں