محمد تابش صدیقی
منتظم
جی۔ وہ اب بھی ہے۔ایسی صورت میں مشیر بنانے کا رواج بھی تھا
نواز شریف نے بھی کچھ مشیر رکھے ہوئے تھے۔
جی۔ وہ اب بھی ہے۔ایسی صورت میں مشیر بنانے کا رواج بھی تھا
معاملہ طویل رفاقت اور ساتھ دینے سے بھی بڑھ کر کسی اور چیز کا ہے.معاملہ ایک نشست سے زیادہ طویل رفاقت اور ساتھ دینے کا ہے۔
کم از کم ن لیگ کی حد تک میری رائے مختلف ہے۔ شہباز شریف حکومت اسی صورت میں بنائے گا، اگر وزیر اعلیٰ خود بنے۔ یہ ہرگز کسی اور کے انڈر نہیں رہنا چاہیں گے۔چاہے ن لیگ پنجاب کی حکومت بنائے یا تحریکِ انصاف، ہر دو صورتوں میں ہمیں تو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی بنتے دکھائی دیتے ہیں۔
پرویز الٰہی صاحب شاید ڈپیوٹی وزیر اعلیٰ پر بھی راضی ہو جائیں.ایک خبر کے مطابق
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے تجربہ کار شخص کی کمی ہے، جبکہ وزارت اعلیٰ پنجاب تجربہ کار اور ایسا شخص چاہیے جس نے پہلے بھی ڈیلیور کرکے دیکھایا ہو۔
یہ بھی کہہ دیتے کہ نام "پ" سے شروع ہوتا ہو، اور عمر اتنے سال ہو۔
چاہے ن لیگ پنجاب کی حکومت بنائے یا تحریکِ انصاف، ہر دو صورتوں میں ہمیں تو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی بنتے دکھائی دیتے ہیں۔
میری رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) میں نون لیگ اگر بغضِ عمران میں پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کی پیشکش کر دے تو پرویز الٰہی بندے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم نون لیگ ایسا ہرگز نہیں کرے گی، کیونکہ اس سے ان کی سیاست اور شاید پارٹی بھی فوت ہو جائے گی۔کم از کم ن لیگ کی حد تک میری رائے مختلف ہے۔ شہباز شریف حکومت اسی صورت میں بنائے گا، اگر وزیر اعلیٰ خود بنے۔ یہ ہرگز کسی اور کے انڈر نہیں رہنا چاہیں گے۔
سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف نے حکومت ملنے کی صورت میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن میں بیٹھنے کی صورت میں سعد رفیق کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ دیا ہے۔میری رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) میں نون لیگ اگر بغضِ عمران میں پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کی پیشکش کر دے تو پرویز الٰہی بندے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم نون لیگ ایسا ہرگز نہیں کرے گی، کیونکہ اس سے ان کی سیاست اور شاید پارٹی بھی فوت ہو جائے گی۔
نواز شریف بیٹی اور جمائی راجہ سمیت خود چل کر جیل اس لئے نہیں آیا کہ کوئی فوری مفاد حاصل کرے، بلکہ اپنی پارٹی (جس سے مراد صرف شریف خاندان بھی لی جا سکتی ہے) کے سیاسی مستقبل کو زندہ رکھنے کے لئے آیا ہے۔
نوٹ: یہ صرف ایک رائے ہے۔
کہیں پڑھا تو یہی ہے کہ سعد رفیق صوبائی سیٹ بھی جیتا ہے۔سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف نے حکومت ملنے کی صورت میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن میں بیٹھنے کی صورت میں سعد رفیق کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ دیا ہے۔
کیا سعد رفیق کوئی صوبائی جیتا ہے؟ یا کسی نے اڑائی ہے۔
اچھا اور بروقت فیصلہ
گورنر سندھ کسے لائیں گے اب؟
وہ پکا وزیرِ خزانہ ہے۔تھوڑا سا لیٹ ہے پھر بھی کہ تحریکِ انصاف نے پہلے ہی گورنر بدلنے کا عندیہ دے دیا تھا- خیر اب برادر اسد عمر بھی گورنر لگائے جا سکتے ہیں-
وہ پکا وزیرِ خزانہ ہے۔
اسی کی کر سکدے آں۔ اسلام آباد میں اس کی مہم ہی اگلا وزیرِ خزانہ کہہ کر چلائی گئی ہے، ورنہ پچھلے سیشن میں کیا تو کچھ بھی نہیں، جس پر ووٹ مانگتے۔میں کہنا واں بچا لو خزانے نوں گورنر دی خیر جے- اگوں تہاڈی مرضی-
اسی کی کر سکدے آں۔ اسلام آباد میں اس کی مہم ہی اگلا وزیرِ خزانہ کہہ کر چلائی گئی ہے، ورنہ پچھلے سیشن میں کیا تو کچھ بھی نہیں، جس پر ووٹ مانگتے۔