بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

یاز

محفلین
ایک خبر کے مطابق

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے تجربہ کار شخص کی کمی ہے، جبکہ وزارت اعلیٰ پنجاب تجربہ کار اور ایسا شخص چاہیے جس نے پہلے بھی ڈیلیور کرکے دیکھایا ہو۔

یہ بھی کہہ دیتے کہ نام "پ" سے شروع ہوتا ہو، اور عمر اتنے سال ہو۔
 
چاہے ن لیگ پنجاب کی حکومت بنائے یا تحریکِ انصاف، ہر دو صورتوں میں ہمیں تو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی بنتے دکھائی دیتے ہیں۔
کم از کم ن لیگ کی حد تک میری رائے مختلف ہے۔ شہباز شریف حکومت اسی صورت میں بنائے گا، اگر وزیر اعلیٰ خود بنے۔ یہ ہرگز کسی اور کے انڈر نہیں رہنا چاہیں گے۔
 
پرویز الٰہی صاحب شاید ڈپیوٹی وزیر اعلیٰ پر بھی راضی ہو جائیں.
 
یاز

محفلین
چاہے ن لیگ پنجاب کی حکومت بنائے یا تحریکِ انصاف، ہر دو صورتوں میں ہمیں تو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی بنتے دکھائی دیتے ہیں۔

کم از کم ن لیگ کی حد تک میری رائے مختلف ہے۔ شہباز شریف حکومت اسی صورت میں بنائے گا، اگر وزیر اعلیٰ خود بنے۔ یہ ہرگز کسی اور کے انڈر نہیں رہنا چاہیں گے۔
میری رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) میں نون لیگ اگر بغضِ عمران میں پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کی پیشکش کر دے تو پرویز الٰہی بندے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم نون لیگ ایسا ہرگز نہیں کرے گی، کیونکہ اس سے ان کی سیاست اور شاید پارٹی بھی فوت ہو جائے گی۔
نواز شریف بیٹی اور جمائی راجہ سمیت خود چل کر جیل اس لئے نہیں آیا کہ صرف عمران کے نقصان کا اہتمام کر کے پارٹی اور خاندان کی سیاسی موت کا سامان کرے، بلکہ اپنی پارٹی (جس سے مراد صرف شریف خاندان بھی لی جا سکتی ہے) کے سیاسی مستقبل کو زندہ رکھنے کے لئے آیا ہے۔

نوٹ: یہ صرف ایک رائے ہے۔
 
میری رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) میں نون لیگ اگر بغضِ عمران میں پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کی پیشکش کر دے تو پرویز الٰہی بندے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم نون لیگ ایسا ہرگز نہیں کرے گی، کیونکہ اس سے ان کی سیاست اور شاید پارٹی بھی فوت ہو جائے گی۔
نواز شریف بیٹی اور جمائی راجہ سمیت خود چل کر جیل اس لئے نہیں آیا کہ کوئی فوری مفاد حاصل کرے، بلکہ اپنی پارٹی (جس سے مراد صرف شریف خاندان بھی لی جا سکتی ہے) کے سیاسی مستقبل کو زندہ رکھنے کے لئے آیا ہے۔

نوٹ: یہ صرف ایک رائے ہے۔
سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف نے حکومت ملنے کی صورت میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن میں بیٹھنے کی صورت میں سعد رفیق کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ دیا ہے۔
کیا سعد رفیق کوئی صوبائی جیتا ہے؟ یا کسی نے اڑائی ہے۔
 
کہیں پڑھا تو یہی ہے کہ سعد رفیق صوبائی سیٹ بھی جیتا ہے۔
 
میں کہنا واں بچا لو خزانے نوں گورنر دی خیر جے- اگوں تہاڈی مرضی-
اسی کی کر سکدے آں۔ اسلام آباد میں اس کی مہم ہی اگلا وزیرِ خزانہ کہہ کر چلائی گئی ہے، ورنہ پچھلے سیشن میں کیا تو کچھ بھی نہیں، جس پر ووٹ مانگتے۔
 
چلو فئیر چلا جے اگلا آندیاں نال IMF کول جہیڑا کہندا سی قرضے دی لوڑ ای نہیں مرضی نال لیندے نیں-

Top