وہ ویسے بھی صوبائی سیٹ ہار چکے ہیںمیرا اندازہ ہے کہ عمران خان صاحب شاہ محمود قریشی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا "رسک" نہیں لیں گے۔
وزیرِ مذہبی میڈیا امور؟وزارتِ مذہبی امور عامر لیاقت؟
ابھی پنجاب میں حکومت آزاد امیدواروِں پر منحصر ہےمیرے خیال سے وزیرِ اعظم کے بعد سب سے اہم عہدہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کے اختیارات اور مالی وسائل میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔
اس عہدے کے لئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان اہم امیدوار ہو سکتے ہیں۔ تاہم ایسا ممکن ہے کہ کوئی سرپرائز مل جائے۔
میرا اندازہ ہے کہ عمران خان صاحب شاہ محمود قریشی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا "رسک" نہیں لیں گے۔
اگر بنانے کا فیصلہ ہوا تو دوست کھوسہ کی طرح ضمنی الیکشن تک عارضی بندوبست کرایا جا سکتا ہے۔وہ ویسے بھی صوبائی سیٹ ہار چکے ہیں
پرویز خٹک ..سرحد کے وزیر اعلی ہوسکتے ہیںپنجاب میں ایسا وزیراعلیٰ لانا چاہیے جو متحرک ضرور ہو تاہم انتقامی کاروائیوں پر یقین نہ رکھتا ہو تاکہ ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار نہ ہو۔
تو آپ کو آزاد امیدواروں کی سمت کے تعین پہ ابھی تک شبہ ہے کیا؟ابھی پنجاب میں حکومت آزاد امیدواروِں پر منحصر ہے
جی۔ غالباً اسے ہی جاری رکھا جائے گا۔پرویز خٹک ..سرحد کے وزیر اعلی ہوسکتے ہیں
شاید ریلوےشیخ رشید وزارتِ داخلہ