خالد محمود چوہدری
محفلین
شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ
عمر ایوب نما کوئی بندہ ہو سکتا ہے۔ ان کے والد صاحب کو بھی اسی وزارت کا تجربہ رہا ہے۔آپ کے خیال میں فارن منسٹر کون ہوگا؟ شاہ صاحب فارن منسٹر پہلے بھی رہ چکے ہیں
بظاہر تو بہت مناسب ہے، تاہم میرا گماں ہے کہ شاہ صاحب اس وقت نمبر 2 کی غیراعلانیہ پوزیشن پہ فائز سمجھے جا سکتے ہیں۔ وہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہوں گے، اور اگر مرکز میں آئے تو وزارتِ داخلہ کا امکان ہو سکتا ہے۔شاہ محمود قریشی صاحب انتہائی موزوں امیدوار ہیں۔ ذاتی طور پر ہمیں وہ پسند نہ ہیں۔ تاہم، اُن کی اہلیت و قابلیت میں کوئی کلام نہیں۔
درست! تاہم، سننے میں آیا ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کی نشست کھو بیٹھے ہیں۔ وزیر داخلہ بھی بن سکتے ہیں۔ امید کی جا سکتی ہے کہ جس عہدے کے لیے بھی انہیں نامزد کیا جائے گا، وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اُن کے اندر بلا کی سیاسی دانش پائی جاتی ہے۔بظاہر تو بہت مناسب ہے، تاہم میرا گماں ہے کہ شاہ صاحب اس وقت نمبر 2 کی غیراعلانیہ پوزیشن پہ فائز سمجھے جا سکتے ہیں۔ وہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہوں گے، اور اگر مرکز میں آئے تو وزارتِ داخلہ کا امکان ہو سکتا ہے۔
عارف علوی صاحب کو بنا دیا جائے تو بہتر رہے گا؛ کافی متوازن شخصیت ہیں۔سپیکر کے لئے عارف علوی اور شفقت محمود کے نام لئے جا رہے ہیں۔
درست! تاہم، سننے میں آیا ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کی نشست کھو بیٹھے ہیں۔ وزیر داخلہ بھی بن سکتے ہیں۔ امید کی جا سکتی ہے کہ جس عہدے کے لیے بھی انہیں نامزد کیا جائے گا، وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اُن کے اندر بلا کی سیاسی دانش پائی جاتی ہے۔
اگر بنانے کا فیصلہ ہوا تو دوست کھوسہ کی طرح ضمنی الیکشن تک عارضی بندوبست کرایا جا سکتا ہے۔
میرا اندازہ ہے کہ وہ اب اس تمام گیم سے آؤٹ ہو چکے ہیں۔چوہدری نثار کے بارے میں سنا تھا وہ جیت گئے تو صدر بن جائیں گے. اب وہ صوبائی اسمبلی سے جیتے ہیں تو پنجاب کے چیف منسٹر بھی بن سکتے ہیں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرتے
موصوف صوبائی اسمبلی کی نشست بھی کھو بیٹھے!چوہدری نثار کے بارے میں سنا تھا وہ جیت گئے تو صدر بن جائیں گے. اب وہ صوبائی اسمبلی سے جیتے ہیں تو پنجاب کے چیف منسٹر بھی بن سکتے ہیں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرتے
یہ اسپیکر سینیٹ نہیں منتخب کرتا ہے؟سپیکر کے لئے عارف علوی اور شفقت محمود کے نام لئے جا رہے ہیں۔
غلام سرور صاحب نے ایک نشست چھوڑنی ہے تاہم شاید وہ ٹیکسلا کی سائیڈ سے ہی چھوڑیں گے تاکہ نثار علی خان صاحب کو پھر سے انٹری کا موقع نہ مل سکے۔میرا اندازہ ہے کہ وہ اب اس تمام گیم سے آؤٹ ہو چکے ہیں۔
قوی امکان ہے کہ پرانے قصے کہانیوں کی مانند اب وہ باقی وقت اللہ کی یاد میں گزارتے پائے جائیں۔
ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی اسپیکر کو منتخب کرنے کی مجاز ہے۔یہ اسپیکر سینیٹ نہیں منتخب کرتا ہے؟
نہیں صوبائی اسمبلی میں.تو ابھی نام دیکھا ہے.express tribune میں ...موصوف صوبائی اسمبلی کی نشست بھی کھو بیٹھے!
حیرت ہے، تاہم، اُن سے کچھ بعید بھی نہیں۔نہیں صوبائی اسمبلی میں.تو ابھی نام دیکھا ہے.express tribune میں ...
نیز غالباً اہلِ زبان وغیرہ بھی ہیں۔ یعنی نیچرل سپیکر بھی ہیں۔عارف علوی صاحب کو بنا دیا جائے تو بہتر رہے گا؛ کافی متوازن شخصیت ہیں۔
موصوف صوبائی اسمبلی کی نشست بھی کھو بیٹھے!
نہیں صوبائی اسمبلی میں.تو ابھی نام دیکھا ہے.express tribune میں ...
جلدی سے فیصلہ کر لیں بھئی۔حیرت ہے، تاہم، اُن سے کچھ بعید بھی نہیں۔
سینیٹر چوہدری سرور بھی ہو سکتے ہیں۔عمر ایوب نما کوئی بندہ ہو سکتا ہے۔ ان کے والد صاحب کو بھی اسی وزارت کا تجربہ رہا ہے۔