جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک کو وزارتِ داخلہ بھی مل سکتی ہے۔
جبکہ شیخ رشید کو ریلوے، قریشی کو خارجہ اور اسد عمر کو وزارتِِ خزانہ ملنے کا املان ظاہر کیا
تابش بھائی مضحکہ خیز ریٹنگ دے رہا تھا پھر سوچا اِس سے کہیں آپ کی ریٹنگ پر فرق نہ پڑے ۔وزارتِ مذہبی امور عامر لیاقت؟
عامر لیاقت کو تو لینا ہی نہیں چاھئیے تھا پی ٹی آئی میں سوشل میڈیا پر بدنام ہے بہت ۔وزارتِ مذہبی امور عامر لیاقت؟
چوہدری سرور کو پھر سے گورنر پنجاب بھی لگایا جا سکتا ہے۔چودھری سرور کو بھی شاید کوئی ذمہ داری دی جائے
Curve والی سلائی ہے کیا؟اجی سنتے ہو , ویسے شیروانی تو ہم نے بھی سلائی کرو رکھی ہے اگر مشیر کا چانس مل جائے تو کیا ہی بات ہے ۔
کون سی وزارت دینی ہے ان کو؟وزارتوں کی تقسیم میں حمزہ عباسی اور مراد سعید کا حصہ بھی رکھئیے گا
وزارت تو مشکل ہے ہو سکتا ہے عزاز مل جائےکون سی وزارت دینی ہے ان کو؟
محض ایک سیٹ کے لئے وزارت؟شیخ رشید وزارتِ داخلہ
ایک، دو، چار سیٹیں رکھنے والوں کو اہم وزارتیں کیوں کوئی دے گا؟پرویز الہٰی اینڈ پارٹی کو بھی کچھ ملنے کا امکان ہے۔ ان کی خواہش تو کسی بڑی سیٹ کی ہو گی جیسے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ یا وفاقی وزارتِ داخلہ وغیرہ۔ تاہم یہ دیکھنا ہو گا کہ ان کے حصے میں کیا آتا ہے۔
دادا کے تجربے کے مطابق کام نہ دیا جائے؟عمر ایوب نما کوئی بندہ ہو سکتا ہے۔ ان کے والد صاحب کو بھی اسی وزارت کا تجربہ رہا ہے۔