تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

سید عمران

محفلین
مشتاق احمد یوسفی صاحب، تزکِ یوسفی، ہنری ہشتم، سیموئل جانسن، گوتم بدھ، فالسٹاف، بابر، غالب، پک وک، بچے، امیر خسرو۔۔ نپولین کا قد، جولیس سیزر کا چٹیل سر، جینا لولو برجیدا کا وزن، سیموئل جانسن کی بینائی، ناک بالکل قلوپطرہ، ہاتھی اور چوہے، ماں پیاری، روتے ہوئے بچے، باپ فقیر منش، خیراتی شفا خانے، کاونٹر کلرک، ‘‘ بہتا تکیہ ’’ ، ریڈیو پاکستان، ‘‘ الفاروق’’ ، ماہنامہ تعلیم و تربیت، ’’ بھوکے بچے خالی ہنڈیا’’،دیوانِ غالب، غالب، ماہنامہ غنچہ، کراچی، یتیم بچے، چھوٹے بھائی، طیب صاحب،نیشنل کالج، دائود کالج، الہ دین کا چراغ، ابنِ صفی، شمشاد بھائی، استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب، حافظ سمیع اللہ فاروقی بھائی .
سر آپ دوسروں پر بہت ہنس لیے۔۔۔
اب آجائیں پہاڑ کے نیچے۔۔۔
یہ بتائیں کہ اپنے تعارف کے بہانے جن افراد،اشیاء، رسالوں اور اداروں کا تعارف کروایا ہے تو ان کی پبلسٹی میں ہمارا حصہ ہوگا کہ نہیں؟؟؟
 
Top