اداسی کا کوئی سبسب ضرور ہوتا ہے
یہ کہنا اداسی کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی تو یہ حقیقت سے فرار ناہنے والی بات ہے
یہ سب شعور اور اور ادراک کی نا پختگی ہے
اپنی سوچوں کو درست سمت متعین کریں اپنی اداسی کی وجہ جاننے کی کوشش کریں
اللہ کے ذکر میں سکوں ملتا ہے
کبھی کبھی تنہائی اور اداسی سے دوستی کرنی پڑتی ہے
اگر تنہائی اور اداسی کا ادراک نہ ہو تو انجمن ارائی اور خوشی کا لطف کیے محسوس ہو گا؟
کسی نے کیا خوب کہا ہے
شوق خلوت میں بھی ہے انجمن آرائی کا
آئینہ خانہ گوشہ ہے میری تنہائی کا