نیرنگ خیال
لائبریرین
کبھی کبھی مجھےلگتا ہے کہ پچھلے جنم میں آپ معلم تھے۔ پھر میں سوچتا ہوں، نہیں یار اگلے جنم میں یہ آدمی معلم ہوگا۔انسان کا کوئی کام بلاوجہ نہیں ہوتا۔ وجہ درست یا غلط ضرور ہو سکتی ہے۔ میری وجہ یہ ہے۔
آپ کو بھی مبارک ہو۔
با وجہ یا بلا وجہ آتے رہا کریں۔