عمار ابن ضیا
محفلین
عوامی پارٹی ہونے کا نعرہ لگانے والی جماعت کی خود یہ حالت ہے کہ بادشاہت کی طرح اقتدار منتقل ہوتا ہے۔ بہت اعلیٰ۔
تھے۔۔۔۔۔۔جب مرتضیٰ بھٹو نے ملک واپسی پر اپنے والد کے گھر پر اپنے حق کا داعوا کیا تھا۔۔۔۔۔تب سے مرتضیٰ کی موت بھی ہوئی تب بھی بی بی اس گھر میں نہیں گئی۔۔۔۔۔۔۔پھر کبھی اپنے یتیم بھتیجوں کی خبر گیری نہیں کی۔۔۔جن کا دل کبھی اپنوں کے لیے نہیں پسیجا عوام ان کی کچھ نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔یہ جاگیر دار لوگ اپنی جاگیر کسی کو نہیں دیتے مر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی میں امیر کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوتا ہے۔ اس لنک پر دستورِ جماعت اسلامی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔آج تک پاکستان میں کسی بھی سیاسی پارٹی میں الیکشن ہوئے ہیں؟ ہر پارٹی کا چیرمین تاحیات چیرمین ہوتا ہے۔
بہت خوب، زینب تو اچھی خاصی سیاستدان لگتی ہے اپنے تبصروں کی وجہ سے۔