تو اس کی ماں کون سی حور پری تھی۔۔۔نہیں یار دیکھنے میں برا نہیں، شکل ماں سے زیادہ ملتی ہے۔
لیکن ماں دیکھنے میں بری نہیں تھی۔تو اس کی ماں کون سی حور پری تھی۔۔۔
اس کی آواز سن کر تو یوفون والوں نے "تیری مہربانی" والا ایڈ بنایا تھا۔۔
یہ تو پھر آپ کا حسنِ نظر ہے۔۔۔لیکن ماں دیکھنے میں بری نہیں تھی۔
میں نے آج تک کسی کو بے نظیر کو بد صورت کہتے نہیں سنا۔ شاید آپ بدصورت کہتے ہوںیہ تو پھر آپ کا حسنِ نظر ہے۔۔۔
بدصورت ہرگز نہیں پر خوبصورت بھی ہرگز نہیں۔۔۔میں نے آج تک کسی کو بے نظیر کو بد صورت کہتے نہیں سنا۔ شاید آپ بدصورت کہتے ہوں
میرا بھی یہی مؤقف ہے جناب۔بدصورت ہرگز نہیں پر خوبصورت بھی ہرگز نہیں۔۔۔
کس کی؟تصویر نظر نہیں آرہی ۔۔
وہ تو بڑا بن ٹھن کے آیا ہوا ہے تصویر میں۔تصویر نظر نہیں آرہی ۔۔
اوہ بھائی آپ کہاں رہتے ہو۔۔۔ اس کو پنکی کہتے تھے ۔۔۔رنگت اس کی گلابی تھی ۔۔۔۔ ناک کا مزا نہیں تھا اس وجہ سے پلاستک سرجری کرواکر ناک کو بھی خوبصورت کروالیا ۔بدصورت ہرگز نہیں پر خوبصورت بھی ہرگز نہیں۔۔۔