بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

منصور مکرم

محفلین
یہ یہاں میرے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے کیا؟؟؟
بھئی سب کو دعوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔آجاؤ صوبہ خیبر ۔۔۔۔لیکن خوشبو گھر سے لگا کے۔
اب ہم یہاں عطر کی شیشیاں تو نہیں لیکر پھرسکتے نا۔۔۔
 
جناب بات کوٹنے کی ہورہی تھی کوٹ یعنی مار جس طرح بچپن میں آپ کی گیدڑ کٹ لگتی ہے ۔۔۔۔لیکن آپ بات کو کوٹ پر لے گئے ۔۔۔ آپ کہیں دیار غیر میں یعنی ولایت میں فرنگیوں کے گھر رنگ سازی کا کام تو نہیں کرتے ہیں کہ کبھی کوے کو ایک کوٹ دیتے ہیں اور کبھی (سوان) راج ہنس کو غلطی سے دو کوٹ دے کر پورا کالا کردیتے ہیں اور ہاں احتیاط کرنا یہ دیار غیر ہے کوئی آپ کی خالہ جی کا گھر نہیں ہے کہ کل کو غلطی سے میرے سرخ کوٹ کو غلطی سے سبز کوٹ کردو اور پھر جوابا یہ کوٹ کرو کہ غلطی سے ہوگیا ہے تو ایسی غلط بات کوٹ کرنے پر آپ کو گیدڑ کٹ پڑے گی
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب بات کوٹنے کی ہورہی تھی کوٹ یعنی مار جس طرح بچپن میں آپ کی گیدڑ کٹ لگتی ہے ۔۔۔ ۔لیکن آپ بات کو کوٹ پر لے گئے ۔۔۔ آپ کہیں دیار غیر میں یعنی ولایت میں فرنگیوں کے گھر رنگ سازی کا کام تو نہیں کرتے ہیں کہ کبھی کوے کو ایک کوٹ دیتے ہیں اور کبھی (سوان) راج ہنس کو غلطی سے دو کوٹ دے کر پورا کالا کردیتے ہیں اور ہاں احتیاط کرنا یہ دیار غیر ہے کوئی آپ کی خالہ جی کا گھر نہیں ہے کہ کل کو غلطی سے میرے سرخ کوٹ کو غلطی سے سبز کوٹ کردو اور پھر جوابا یہ کوٹ کرو کہ غلطی سے ہوگیا ہے تو ایسی غلط بات کوٹ کرنے پر آپ کو گیدڑ کٹ پڑے گی
میں کلر بلائینڈ ہوں، اس لئے مجھ سے کوٹ رنگ مت کرائیے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب بات کوٹنے کی ہورہی تھی کوٹ یعنی مار جس طرح بچپن میں آپ کی گیدڑ کٹ لگتی ہے ۔۔۔ ۔لیکن آپ بات کو کوٹ پر لے گئے ۔۔۔ آپ کہیں دیار غیر میں یعنی ولایت میں فرنگیوں کے گھر رنگ سازی کا کام تو نہیں کرتے ہیں کہ کبھی کوے کو ایک کوٹ دیتے ہیں اور کبھی (سوان) راج ہنس کو غلطی سے دو کوٹ دے کر پورا کالا کردیتے ہیں اور ہاں احتیاط کرنا یہ دیار غیر ہے کوئی آپ کی خالہ جی کا گھر نہیں ہے کہ کل کو غلطی سے میرے سرخ کوٹ کو غلطی سے سبز کوٹ کردو اور پھر جوابا یہ کوٹ کرو کہ غلطی سے ہوگیا ہے تو ایسی غلط بات کوٹ کرنے پر آپ کو گیدڑ کٹ پڑے گی
پسِ نوشت: راج ہنس کی ایک قسم کالی بھی ہوتی ہے
220px-Black_swan_jan09.jpg
 
واہ واہ جناب قیصرانی صاحب کیا کمال فن ہے حضور ایک منٹ میں کوے کو سفید کردیا اوہ سوری راج کو کالا کردیا ۔۔آپ آئل پینٹ سے کوٹ دیتے ہیں یاکہ واٹر کلر دیتے ہیں ۔۔۔۔جناب عالی کالا ہنس شاذ و نادر ہی ہوتا ہوگا زیادہ تر ہنس سفید ہی ہوتے ہیں ہم اس کو اپنی مقامی پشتو میں کُو تَڑکہتے ہیں ۔
ہمارے پشاور کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے ہیں ورنہ ادھر جب بھی صدر جاؤ تو چوک میں ایک آدمی کے گرد لوگوں کا جمگھٹا ہوتا تھا اور اس کے ہاتھ میں ہنس ہوتا تھا اور وہ لوگوں کو بتاتا تھا کہ اس کی چربی سے میں تیل نکالتا ہوں اور اس تیل کے بہت سارے فوائد گنواتا تھا جو کہ اس پیاری محفل میں نہیں دھراہے جاسکتے ۔۔۔قصہ مختصر یہ کہ میں نے اس جیسے بندوں کے پاس ہمیشہ سفید رنگ کا ہنس ہی دیکھا ہے ۔۔۔۔شائد وہ آپ کی طرح رنگ کردیتے ہوں یعنی کالے سے دو کوٹ کرکے سفید
 
قیصرانی

لائبریرین
واہ واہ جناب قیصرانی صاحب کیا کمال فن ہے حضور ایک منٹ میں کوے کو سفید کردیا اوہ سوری راج کو کالا کردیا ۔۔آپ آئل پینٹ سے کوٹ دیتے ہیں یاکہ واٹر کلر دیتے ہیں ۔۔۔ ۔جناب عالی کالا ہنس شاذ و نادر ہی ہوتا ہوگا زیادہ تر ہنس سفید ہی ہوتے ہیں ہم اس کو اپنی مقامی پشتو میں کُو تَڑکہتے ہیں ۔
ہمارے پشاور کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے ہیں ورنہ ادھر جب بھی صدر جاؤ تو چوک میں ایک آدمی کے گرد لوگوں کا جمگھٹا ہوتا تھا اور اس کے ہاتھ میں ہنس ہوتا تھا اور وہ لوگوں کو بتاتا تھا کہ اس کی چربی سے میں تیل نکالتا ہوں اور اس تیل کے بہت سارے فوائد گنواتا تھا جو کہ اس پیاری محفل میں نہیں دھراہے جاسکتے ۔۔۔ قصہ مختصر یہ کہ میں نے اس جیسے بندوں کے پاس ہمیشہ سفید رنگ کا ہنس ہی دیکھا ہے ۔۔۔ ۔شائد وہ آپ کی طرح رنگ کردیتے ہوں یعنی کالے سے دو کوٹ کرکے سفید
آپ میرے فقرے میں موجود لنک پر کلک کیجئے تو پتہ چلے کہ کوٹ نہیں ہوا، یہ پیدائشی کوٹ شدہ نسل ہے۔ کالی گردن اور سفید جسم والا سوان بھی ملتا ہے۔ ایک تصویر یہ رہی
800px-Black-necked_swan_745r.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
واہ واہ جناب قیصرانی صاحب کیا کمال فن ہے حضور ایک منٹ میں کوے کو سفید کردیا اوہ سوری راج کو کالا کردیا ۔۔آپ آئل پینٹ سے کوٹ دیتے ہیں یاکہ واٹر کلر دیتے ہیں ۔۔۔ ۔جناب عالی کالا ہنس شاذ و نادر ہی ہوتا ہوگا زیادہ تر ہنس سفید ہی ہوتے ہیں ہم اس کو اپنی مقامی پشتو میں کُو تَڑکہتے ہیں ۔
ہمارے پشاور کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے ہیں ورنہ ادھر جب بھی صدر جاؤ تو چوک میں ایک آدمی کے گرد لوگوں کا جمگھٹا ہوتا تھا اور اس کے ہاتھ میں ہنس ہوتا تھا اور وہ لوگوں کو بتاتا تھا کہ اس کی چربی سے میں تیل نکالتا ہوں اور اس تیل کے بہت سارے فوائد گنواتا تھا جو کہ اس پیاری محفل میں نہیں دھراہے جاسکتے ۔۔۔ قصہ مختصر یہ کہ میں نے اس جیسے بندوں کے پاس ہمیشہ سفید رنگ کا ہنس ہی دیکھا ہے ۔۔۔ ۔شائد وہ آپ کی طرح رنگ کردیتے ہوں یعنی کالے سے دو کوٹ کرکے سفید
ویسے ہنسوں کا یہ "غیر نصابی" استعمال پہلی بار سنا۔ ورنہ زیادہ تر لوگ تو سانڈے کے تیل کے بار ےایسا کچھ کہتے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اس کے علاوہ کالا سوان ہو یا کالی گردن والا سوان، دونوں ہی Least concern کے درجے میں ہیں، یعنی ان کی نسل کو معدومیت کا کوئی خطرہ نہیں۔ یعنی ان کی تعداد اچھی خاصی ہے :)
 
x boy

محفلین
یہ یہاں میرے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے کیا؟؟؟
بھئی سب کو دعوت ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آجاؤ صوبہ خیبر ۔۔۔ ۔لیکن خوشبو گھر سے لگا کے۔
اب ہم یہاں عطر کی شیشیاں تو نہیں لیکر پھرسکتے نا۔۔۔
خوشبو تو لگا آؤنگا لیکن شیروانی میرے پاس نہیں ہے
 
ویسے ہنسوں کا یہ "غیر نصابی" استعمال پہلی بار سنا۔ ورنہ زیادہ تر لوگ تو سانڈے کے تیل کے بار ےایسا کچھ کہتے ہیں :)
اوہ جناب عالی ۔۔۔نہ پوچھیں سرکار۔۔۔۔بڑافِٹ کام کرتا ہے جو پودا مرجھا چکا ہوتا ہے اس کو ایک دم سے گرین کردیتا ہے
 
Top