بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

ad_img-epaper_id-5312-epaper_page_id-68086-418130.jpg
خود کو ملک کا وزیرِ اعظم سمجھ رہا ہے بھئی
 
اوہ بھائی آپ کہاں رہتے ہو۔۔۔ اس کو پنکی کہتے تھے ۔۔۔ رنگت اس کی گلابی تھی ۔۔۔ ۔ ناک کا مزا نہیں تھا اس وجہ سے پلاستک سرجری کرواکر ناک کو بھی خوبصورت کروالیا ۔
میں نے ان کو کبھی اس نظر سے دیکھا نہیں۔۔۔;)
 
آپ کی انکی جوانی میں ابھی شباب کو نہیں پہنچے ہونگے۔
ایسا ہی لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
کیونکہ انہوں نے ابھی صدمہ فرقت نہیں اٹھایا ہے
بقول اقبال لاہوری کے
اٹھا کہ صدمہ فرقت وصال تک پہنچا
تیری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا
 
میں بے نظیر سے مل چکا ہوں۔ بلکہ میں نے اسکا انٹرویو بھی کیا تھا۔ موصوفہ نے اس وقت سندھی اجرک پہنی ہوئی تھی اور اپنی حویلی میں براجمان تھیں۔۔چہرے پر کچھ زخموں کے نشانات نظر آرہے تھے
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
اور ایسا ا اس وقت ہوا جب انکو فوت ہوئے تین سال بیت چکے تھے۔ خواب تھا بھئی۔۔۔:)
 
اس تصویر میں بلاوال کو ذولفقار علی بھٹو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ۔ ۔
شیروانی اور بالوں کا اسٹائل ۔
ذوالفقار علی بھٹو کی جوانی کے اسٹائل کی کاپی کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ۔ ۔
 

عمر سیف

محفلین
Top