کراچی سے حیدرآباد جانے کے لیے کوئی گاڑی دستیاب نہیں تھی۔۔۔
تمام گاڑیاں چھین لی گئیں تھیں۔۔۔ پورے سندھ کو کراچی لایا گیا۔ حکومت کی پوری مشینری حرکت میں لائی گئی۔۔۔
لعنت ہے پی پی پی پر کہ اس پر بھی زیادہ لوگ اکھٹے نہ کر سکے۔۔
اس کو کہتے ہیں سیاست،،،، پی پی پی پیچھے بھی جارہی ہے کمبخت پھر بھی سیٹیں لے جاتی ہے
پانچ سال مافیا کا الائنس اب کہہ رہی ہے پی پی پی غلط ہے جبکہ پرانے لوگ اس وقت سے کہہ رہے
ہیں جب سے بھٹو نے پاکستان کے ٹکڑے کروادیے تھے۔