خالد محمود چوہدری
محفلین
بہت خوب نین بھائی۔
واقعی ہر انسان میں ہر عمر میں ایک بچہ چُھپا رہتا ہے۔
کہیں کہیں ظاہر ہی رہتا ہے
بہت خوب نین بھائی۔
واقعی ہر انسان میں ہر عمر میں ایک بچہ چُھپا رہتا ہے۔
عشبہ کے اباجی بلاکس چھوڑیں تو اس کی بھی باری آئے۔زبردست۔
بس ایک مسئلہ ہے کہ عشبہ کو بلاکس سے کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔
مجھے خود بھی پسند ہے۔۔۔ مگر ابھی عشبہ چھوٹی ہے عمر بھائی۔۔۔ تین سال سے اوپر کی ہوجائے پھر انشاءاللہ لے آؤں گا۔۔۔ یہ بھی ویسے ہی پڑے ہیں۔۔۔نیرنگ آپ کو چاہئے کہ لیگو لا کر دیں بٹیا کو ۔۔
ہی ہی ہی۔۔۔۔زبردست۔
بس ایک مسئلہ ہے کہ عشبہ کو بلاکس سے کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔
ارے یہ تو اچھے لگ رہے ہیں ، ویسے یہ ایٹیویکز بچوں کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں کیونکہ چاہے ماں ہو یا والد، انکے ساتھ گزارا وقت بچوں کی شخصیت تعمیر کرتا ہے
بھئی وہی ناایٹیویکز؟ کیا ایکٹیویٹیز ہے یہ؟
بھئی وہی نا
میں نے دوسرے لوگوں کے بھی کچھ کام چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اپنا ذہن استعمال کریں
میں تو آپ کے لیے کہہ رہا تھا ۔۔ عشبہ کے لیے لائیں پر کھیلنا تو آپ نے ہے نا ۔۔۔مجھے خود بھی پسند ہے۔۔۔ مگر ابھی عشبہ چھوٹی ہے عمر بھائی۔۔۔ تین سال سے اوپر کی ہوجائے پھر انشاءاللہ لے آؤں گا۔۔۔ یہ بھی ویسے ہی پڑے ہیں۔۔۔
یہ بات تو درست کہی شیف مانو نے۔۔۔۔ارے یہ تو اچھے لگ رہے ہیں ، ویسے یہ ایٹیویکز بچوں کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں کیونکہ چاہے ماں ہو یا والد، انکے ساتھ گزارا وقت بچوں کی شخصیت تعمیر کرتا ہے
ارے او کراسو شاہ۔۔۔ تمہارا کوئی نہیں شکریہ۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ یہ تو شعر ہوگیا۔۔۔گریٹ گیم خیال بھائی
سچی باتیں۔۔۔۔میں تو آپ کے لیے کہہ رہا تھا ۔۔ عشبہ کے لیے لائیں پر کھیلنا تو آپ نے ہے نا ۔۔۔
شکریہ نیلمیارے واہ بہت خُوب
ابھی وہ چھوٹی ہے نا۔۔۔۔زبردست نیرنگ بھائی! عشبہ کا تو بہانہ ہی ہے بس
سر یہ بات درست ہے۔۔۔ اور ایک اور وجہ بھی کہ انسان جن کھلونوں کی خواہش بچپن میں اپنے دل میں رکھتا ہے۔۔ وہ اکثر اپنے بچوں کو لے دیتا ہے۔۔ یوں وہ اپنے اندر کے بچے کی تسکین بھی کرتا ہے۔۔۔۔بہت خوبصورت ، ویسے کافی عرصے سے میرا خیال ہے کہ ہم بچوں کے لیے کھلونےوہ خریدتے ہیں جو ہمیں پسند آتے ہیں ورنہ بچوں کے لیے قیمتی تحفہ اور پالش کے ڈبوں سے بنی۔ہوئی گاّڑی ہو یا چائے کی پیالی کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے برابر ہیں ۔دوستوں کی رائے کہ ہر انسان میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے میری اس رائے کی تصدیق کرتی ہے
اللہ میری عشبہ رانی کو ہمیشہ خوش رکھے