یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا ۔۔ عشبہ خوش ہوگئی ہوگی ۔۔
شکریہبہت خُوبصورت
تو اب نہیں لا کر دیتے کیا؟مجھے بھی ابو بڑے پیارے پیارے کھلونے لا کر دیتے تھے ایک جو مجھے سب سے اچھا لگتا تھا وہ مکی ماؤس کا تھا وہ کسان تھا اس میں خرگوش بھی تھے۔۔ اور ایک منی بھی تھی بڑے اچھے تھے۔۔۔ ۔
اب مجھے کھلونے تو نہیں چائیے ہوتےتو اب نہیں لا کر دیتے کیا؟
زبردستمجھے بھی ابو بڑے پیارے پیارے کھلونے لا کر دیتے تھے ایک جو مجھے سب سے اچھا لگتا تھا وہ مکی ماؤس کا تھا وہ کسان تھا اس میں خرگوش بھی تھے۔۔ اور ایک منی بھی تھی بڑے اچھے تھے۔۔۔ ۔
ہر عمر کے لوگوں کو کھلونا چاہیے ہوتا ہے کیونکہ ہر بڑے میں بھی ایک بچہ چھپا ہوتا ہے۔ اب یہ اپنے نین بھائی کو ہی دیکھ لو۔اب مجھے کھلونے تو نہیں چائیے ہوتے