بہت خوبیہ چاروں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ ملاحظہ فرمالیں۔
بہت خوب
مزمل بھائی یہ جس تھیم پر ہم کام کر رہے ہیں یہ تھیم کیا جاوا کے ساتھ چل رہی ہے؟ یا جاوا کے بغیر؟
نیز آپکا نام اس میں کہیں بھی نہیں لکھا، کہ کس نے اسکا ترجمہ کیا ہے۔جبکہ میرے نزد تو یہ ترجمان کا حق ہے۔
بہت خوب
نیز آپکا نام اس میں کہیں بھی نہیں لکھا، کہ کس نے اسکا ترجمہ کیا ہے۔جبکہ میرے نزد تو یہ ترجمان کا حق ہے۔
اب یہ آپ کی محبت پر ہے کہ اس لنک کو اپنے بلاگ پر رکھیں۔Urdu Translation By The Doyens
ان شاء اللہ یہ لنک بلاگ پر ضرور رہے گا۔آپ کا شکریہ
میں نے فوٹر میں اپنی ویب سائٹ بلاگ کا لنک ڈال دیا ہے۔ اب یہ آپ کی محبت پر ہے کہ اس لنک کو اپنے بلاگ پر رکھیں۔
یہ تھیم جاوا سکرپٹ استعمال کرتی ہے۔ اگر براؤزر میں جاواسکرپٹ غیر فعال ہو تو یہ پیغام آتا ہے:بہت خوب
مزمل بھائی یہ جس تھیم پر ہم کام کر رہے ہیں یہ تھیم کیا جاوا کے ساتھ چل رہی ہے؟ یا جاوا کے بغیر؟
میں نے اپنے براوزر سے جاوا ڈیلیٹ کردیا ہے،لیکن پھر بھی یہ چل رہی ہے۔یہ تھیم جاوا سکرپٹ استعمال کرتی ہے۔ اگر براؤزر میں جاواسکرپٹ غیر فعال ہو تو یہ پیغام آتا ہے:
Please enable javascript to view this site.
تمام جدید تھیمز جاواسکرپٹ استعمال کرتی ہیں۔ بعض تھیمز جاواسکرپٹ غیر فٍعال ہونے پر بھی کام کرتی ہیں کیونکہ ان میں زیادہ تر کام جاواسکرپٹ کے بغیر ہوتا ہے۔ عام طور پر ایسی تھیمز میں جاواسکرپٹ خوبصورتی کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
جاوا اور جاواسکرپٹ دو مختلف چیزیں ہیں۔ جاوا یا جاوا ورچول مشین اوپریٹنگ سسٹم میں انسٹال ہوتی ہے جبکہ جاواسکرپٹ براؤزر میں ہوتی ہے۔ تمام جدید براؤزرز میں جاواسکرپٹ انسٹال اور enabled ہوتی ہے۔ اپنے براؤزر میں جاواسکرپٹ ڈسایبل کرنے کے لئے اس صفحے پر دیکھیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک پرانے براؤزر استعمال کرنے والوں کی بڑی تعداد کے سبب ویب ڈیویلپر اور ڈیزائنر جاواسکرپٹ پر مکمل انحصار نہیں کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ میں نے شروع میں جو اردو بلوگز/سائٹس کی مختلف پریزنٹیشن کی بات کی تھی اس کی ایک وجہ اردودان طبقے میں پرانے براؤزر کا استعمال بھی شامل ہے۔میں نے اپنے براوزر سے جاوا ڈیلیٹ کردیا ہے،لیکن پھر بھی یہ چل رہی ہے۔
اب یہ جاوا سکرپٹ کہاں سے ڈس ایبل کرنی ہے۔
گرون اردو ٹمپلیٹ یہاں دیکھیں۔ گرون اردو ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں، اسے اپنے ٹیسٹ بلوگ پر انسٹال کرنے کے بعد دیکھیں کہ آپ کے بلوگ کے مواد کے ساتھ ٹمپلیٹ کیسی لگتی ہے۔بھائی جان لنک یہ ہے باقی کچھ تفصیلات ذپ کرتا ہوں
مزمل شیخ بسمل بھائی آپ کے ترجمہ شدہجے پی سٹیشن تھیم پر مزید کام جاری ہے ،یا روک دیا گیا۔
السلام علیکم بسمل بھائی اللہ آپکو خوش وخرم رکھے،میں بلاگ پر لائیک بکس بٹن ایڈ کرنا چاہتا ہوں،کچھ اس طرح کی صورتحال درپیش ہےجناب تھیم میں ایک آدھ جگہ کچھ کمی رہ گئی ہے جو فرصت میں درست کردی جائے گی۔ عید کا موقع ہے اور ساتھ ہی کچھ گھریلو مصروفیات ہیں تو وقت زیادہ نہیں مل پارہا۔ میں ٹیمپلیٹ فائل موجودہ حالت میں آپ کو دے دیتا ہوں۔ آپ اپنے بلاگ پر ٹیمپلیٹ اپلوڈ کریں اور جو کمی ہو اس سے آگاہ کریں تو وہ مسئلہ بھی حل کردیا جائے گا۔ ٹیمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
http://muzammilshaikh.com/urdu-templates/JPStation.rar