ٹمپلیٹ اردوانے کے لئے یا ٹیوٹوریل لکھنے کے لئے؟کیا اس حوالے سے کوئی ارکان یا انتظامیہ سے کوئی معاونت مل سکتی ہے ؟
مزمل شیخ بسمل بھائی اسی بارے ایک خواہش میری بھی ہے کہ اگر ٹیملیٹ اردوانے کا کام شروع کیا ہے تو کیا میں بھی آرڈر دے سکتا ہوں مع لنک؟آپ نے کونسا ٹیمپلیٹ اردوانا ہے؟ ٹیمپلیٹ کا لنک بھیجیں۔
میگزین ٹیمپ میں سے خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام اکثر کرنا پڑتا ہے۔ مگر یہ ضروری نہیں کہ ہر ٹیمپ پر یہ کام کرنا پڑے۔ اس لئے آپ ٹیمپ کا لنک پرووائڈ کریں اور اس میں کیا کیا تبدیلیاں کرنی ہیں یہ بتائیں تو بات آگے بڑھے گی۔
یوں بھی میں آج کل ریڈی میڈ ٹیمپلیٹ کو اردوا کر اردو بلاگنگ کے خواہشمند حضرات کی خدمت میں ایک ویب سائٹ پیش کرنا چاہ رہا ہوں جس میں مختلف قسم کے ٹیمپلیٹ اردو بلاگنگ کے لئے موجود ہونگے۔
مزمل شیخ بسمل بھائی اسی بارے ایک خواہش میری بھی ہے کہ اگر ٹیملیٹ اردوانے کا کام شروع کیا ہے تو کیا میں بھی آرڈر دے سکتا ہوں مع لنک؟
اگر آپ انکار کریں گے تو مجھے اتنی ہی خوشی ہوگی ،جتنی آپکے اقرار کرنے سے ہوگی،لھذا بے تکلف ہو کر جواب دیں ،شکریہ
مجھے تو یہ تھیم پسند آئی ہے۔جی حضرت بالکل لنک دے دیجئے۔ یا مجھے ایڈ کیجئے اور اپنے خواہش کے مطابق جو جو چینجز کروانی ہو وہ مجھے تفصیلی طور پر بتا دیں تاکہ کام آسان ہو جائے۔
بہت شکریہ۔جی شکریہ۔
فرصت دیکھ کر آپ کا کام آگے بڑھاتا رہوں گا۔
جب تک آپ کی تشفی کے لئے:
اصل ٹیمپلیٹ
اردو شدہ ٹیمپلیٹ کی حالیہ صورتحال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمحترم منصور مکرم آپ کا ٹیمپلیٹ تیار ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو جو میری نظر سے نہ گذرا ہو تو بتا دیں تاکہ ممکن ہو تو اسکی درستی کی جاسکے ورنہ معذرت کی جائے گی۔
شکریہ ،واقعی ٹیمپلٹ پہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔لیکن اس میں ایک دو جگہ تبدیلی کرنی ہےمحترم منصور مکرم آپ کا ٹیمپلیٹ تیار ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو جو میری نظر سے نہ گذرا ہو تو بتا دیں تاکہ ممکن ہو تو اسکی درستی کی جاسکے ورنہ معذرت کی جائے گی۔
شکریہ ،واقعی ٹیمپلٹ پہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔لیکن اس میں ایک دو جگہ تبدیلی کرنی ہے
1)
سائیڈ بار میں کمنٹس کی جگہ تبصرے لکھا جائے۔
2)
ایموشنز کے نیچے یہ والا جملہ کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس
اس جملہ کو پورا کیا جائے کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس ضرور دیں۔
3)
سائیڈ بار میں پسندیدہ کی جگہ مشہور تحاریر لکھا جائے۔
4)
اس سے اگلی پوسٹ
یہ سب سے پہلی پوسٹ ہے
اس سے پچھلی پوسٹ
یہ سب سے آخری پوسٹ ہے
درجہ بالا تحریر بغیر نستعلیق فونٹ کے تحریر کے نیچے نظر آتی ہے،اسکو اگر نستعلیق میں کردیا جائے۔
باقی صحیح ہے بس۔ اہم اہم چیزیں ہوجائیں تو باقی سے ویسے بھی کام چل جاتا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھیا تھوڑی سی گائیڈ لائن چائیے
کسی بھی تھیم میں فونٹ کیسے ایمبڈ کرتے ہیں۔۔۔ ۔اگر اس کے متعلق گائیڈ لائن مل جائے۔۔۔ ۔۔تو بہت مشکور ہوں گا
جزاک اللہ خیرا
تھیم چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔اگر سکرین شارٹ مل جائے تو مزید آسانی ہو جائے گی ۔۔۔اس کی باڈی فونٹ فیملی کو بدل دیں۔ یا پھر جہاں جہاں فونٹ بدلنا ہے اس ٹیگ کے لئے مطلوبہ فونٹ ڈیفائن کردیں۔
آپ کو کونسی ویبسائٹ کی تھیم کے فونٹ تبدیل کرنے ہیں؟ ورڈ پریس یا بلاگر؟ یا کوئی ایچ ٹی ایم ایل سٹیٹک سائٹ کی ٹیمپلیٹ ہے؟؟ کچھ وضاحت کریں تو سمجھ آسکےتھیم چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔ اگر سکرین شارٹ مل جائے تو مزید آسانی ہو جائے گی ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
بھیا ورڈ پریس کے تھیم میں فونٹ ایمبڈ کرنے کے متعلق جاننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کونسی ویبسائٹ کی تھیم کے فونٹ تبدیل کرنے ہیں؟ ورڈ پریس یا بلاگر؟ یا کوئی ایچ ٹی ایم ایل سٹیٹک سائٹ کی ٹیمپلیٹ ہے؟؟ کچھ وضاحت کریں تو سمجھ آسکے
بھیا ورڈ پریس کے تھیم میں فونٹ ایمبڈ کرنے کے متعلق جاننا چاہتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ میں ایسا ہی کیا ہوگا ؟؟؟میرے خیال میں ورڈ پریس فری سب ڈومین میں تو ایسی کوئی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اس ورڈ پریس سافٹ ویر سی ایم ایس میں فونٹ وغیرہ چینج کرنے کے لئے سی ایس ایس فائل میں تبدیلی ممکن ہے۔
اس کے علاوہ ورڈ پریس فری سب ڈومین میں جو پوسٹ ایڈیٹر ہے وہیں پوسٹ لکھتے ہوئے نستعلیق یا کوئی بھی فونٹ کا کوڈ لکھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ورنہ خود ساختہ وہاں کوئی طریقہ نہیں۔
کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ میں ایسا ہی کیا ہوگا ؟؟؟
http://www.computingpk.com
کوڈنگ میں ہی فونٹ استعمال کیا جاتا ہے ؟؟؟
پکی کنفرم بات ہے ؟؟؟