نعمان
محفلین
پاکستان میں بلاگ اسپاٹ کو حکومت نے بلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے چند دن سے بلاگرز کی ایک بڑی تعداد پاکستان سے بلاگ اسپاٹ کو ایکسس کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔ تاہم بلاگر بالکل صحیح کام کررہا ہے اور بلاگرز ابھی بھی بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں بلاگرز کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا چاہئیے دیکھیں خالد عمر کے فورم پر یہ تھریڈ:
اس سلسلے میں آپ سب لوگوںسے گذارش ہے کہ متعلقہ حکام کو کم از کم ایک ای میل بھیجیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ آیا حکومت نے واقعی یہ سائٹ بلاک کی ہے یا نہیں۔ اگر ایسا جان بوجھ کر کیا گیا ہے پاکستانی ہزارہا بلاگ پڑھنے سے محروم کردئیے گئے ہیں۔ لگتا ہے چینی حکومت نے اپنے آمر دوست کو چین میں یہی مشورے دینے کے لئیے بلایا تھا۔ کہ جس طرح ہم نے گوگل کو تڑی لگا کر اپنی مرضی کے سرچ رزلٹ تیار کروائے ہیں ایسے تم بھی بلاگر کو بند کردو ورنہ کہیں یہ بلاگر کسی دن اسلام آباد کے آبپارہ چوک پر تمہارے ٹینکوں کے آگے نہ آکر کھڑے ہوجائیں۔